bilal260 مارچ 26، 2015 24 مارچ کو جوائن کر چکا ہوں انر نیٹ پر آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے بتا نہ سکا اس پر دل کی گہرائیوں سے معزرت۔ باقی میرے دستخط پڑھ لیں۔
24 مارچ کو جوائن کر چکا ہوں انر نیٹ پر آن لائن نہ ہونے کی وجہ سے بتا نہ سکا اس پر دل کی گہرائیوں سے معزرت۔ باقی میرے دستخط پڑھ لیں۔
bilal260 مارچ 26، 2015 مبارک ہو سب دوستوں کو بے روزگا کو روزگار مل گیا ہے بہترین سیلری بہترین جاب الحمدللہ۔دبئی میں ابن بطوطہ والے علاقہ میں۔شکریہ منجانبbilal260
مبارک ہو سب دوستوں کو بے روزگا کو روزگار مل گیا ہے بہترین سیلری بہترین جاب الحمدللہ۔دبئی میں ابن بطوطہ والے علاقہ میں۔شکریہ منجانبbilal260
bilal260 مارچ 17، 2015 السلام علیکم آفس میں آج آخری دن ہے پھر جب جب آن لائن ہوا کروں گا تو ملاقات رہے گی۔ انشاء اللہ السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔bilal260
السلام علیکم آفس میں آج آخری دن ہے پھر جب جب آن لائن ہوا کروں گا تو ملاقات رہے گی۔ انشاء اللہ السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔bilal260
bilal260 مارچ 16، 2015 السلام علیکم ورحمتہ اللہ ابھی راس الخیمہ جا رہا ہوں انٹرویو کے لئے۔التجاء دعا۔bilal260شکریہ۔
باباجی مارچ 15، 2015 بلال بھائی آپ فجر کی نماز کے بعد 3 بار درود تاج پڑھا کریں ۔۔۔ اللہ کرم کرے گا اپنے محبوب ﷺ کے صدقے
bilal260 مارچ 15، 2015 السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہے اور اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں اور بہتریآں کرے آمین۔
bilal260 مارچ 12، 2015 اسلام علکیم تمام بے روزگاروں کے لئےدعا کر دیں اللہ عزوجل سب کی مشکلات آسان کرے اور اپنے محبت عطافرمائے آمین۔
اسلام علکیم تمام بے روزگاروں کے لئےدعا کر دیں اللہ عزوجل سب کی مشکلات آسان کرے اور اپنے محبت عطافرمائے آمین۔
bilal260 مارچ 11، 2015 السلام عکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انٹرویو ایڈوانس لیول کا تھا اس لئے کام نہیں بنا مزید دعا کریں تا کہ اور کالز آئیں۔دعائوں کی ضرورت ہے۔شکریہ۔
السلام عکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انٹرویو ایڈوانس لیول کا تھا اس لئے کام نہیں بنا مزید دعا کریں تا کہ اور کالز آئیں۔دعائوں کی ضرورت ہے۔شکریہ۔
bilal260 مارچ 10، 2015 السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل کا انٹرویو مشکل تھا مزید کالز آئیں دعائوں کی ضرورت ہے،دعا کرنا اور کرنے کے لئے کہنا بھی سنت سے ثابت ہے۔
السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کل کا انٹرویو مشکل تھا مزید کالز آئیں دعائوں کی ضرورت ہے،دعا کرنا اور کرنے کے لئے کہنا بھی سنت سے ثابت ہے۔
bilal260 مارچ 9، 2015 السلام علیکم کل انٹرویو دوبارہ ہوا س میں تھری ڈی بنوائی آٹو کیڈ میں آج فون کرکے پوچھوں گا کیا پیکج ہے۔(دعائوں کی ضرورت ہے اشد)۔
السلام علیکم کل انٹرویو دوبارہ ہوا س میں تھری ڈی بنوائی آٹو کیڈ میں آج فون کرکے پوچھوں گا کیا پیکج ہے۔(دعائوں کی ضرورت ہے اشد)۔
bilal260 مارچ 8، 2015 السلام علکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج میں الکوذ دبئی میں انٹرویو دینے جا رہا ہوں دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
السلام علکیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج میں الکوذ دبئی میں انٹرویو دینے جا رہا ہوں دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
bilal260 مارچ 7، 2015 السلام علیکم آج صبح سے سر درد،آنکھیں درد اور جسمانی کمزور شدید ہے اللہ سب بیماروں کو شفاء دے آمین۔
bilal260 مارچ 3، 2015 آج انٹرویو کے لئے گیا مگر وہاں آفس میں جھگڑا مطلب Discussionچل رہی تھی۔میرا کیفیت نامہ پڑھے۔بغیر انٹرویو کے ہی واپسی ہوئی۔السلام علیکم۔
آج انٹرویو کے لئے گیا مگر وہاں آفس میں جھگڑا مطلب Discussionچل رہی تھی۔میرا کیفیت نامہ پڑھے۔بغیر انٹرویو کے ہی واپسی ہوئی۔السلام علیکم۔
bilal260 مارچ 3، 2015 کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
کل ایک ای میل آئی آج پھر دوپہر کو انٹرویو ہے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔دعائوں کی اشد ضرورت ہے۔شکریہ۔
bilal260 مارچ 3، 2015 http://www.urduweb.org/mehfil/threads/bilal260%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%AA-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.80448/#post-1648394
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/bilal260%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%AA-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.80448/#post-1648394
جاسمن مارچ 2، 2015 اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام تر بہتریوں اور بھلاءیوں اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام تر بہتریوں اور بھلاءیوں اور عافیتوں کے ساتھ اچھی سی حلال روزی عطا فرمائے۔