سید فصیح احمد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • بھلی سی شکل یادوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کوئی خواب سی باقی ۔۔۔۔۔ فصیح احمد
    جاسمن
    جاسمن
    الحمداللہ۔پرچے دے رہے ہیں۔ آمین1 جزاک اللہ۔ اللہ اپ کو بھہت خوشیاں اور اسانیاں دے۔ آمین! کہاں رہے اتنا عرصہ؟ہماری چھوٹی ماہی بھی اپنی ننھی پری کی وجہ سے نہیں اتی۔۔۔
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    اپیا یہیں ہوں، محفل تو چھوٹ نہیں سکتی۔ بس وقت کی کمی بہت ہو گئی تھی۔ جی مجھے ماہی کے بارے علم ہوا۔ اللہ نے ہم سب کی لاڈلی گڑیا کو اس کی اپنی ایک پیاری سی گڑیا دے دی۔ امید ہے دونوں گڑیاں ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہوں گی :) :)
    جاسمن
    جاسمن
    یقیناَََِِِِِِِ
    ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے ، ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے ۔۔۔ راحت اندوری
    شزہ مغل
    شزہ مغل
    حقیقت ِالفاظ تم کیا جانو"شِزہؔ"
    تم کون سا کسی کے دل میں رہتی ہو
    ماہی احمد
    ماہی احمد
    واہ!!! خوب انتخاب فصیح بھائی
    تمام محفلین سے معذرت کہ مصروفیت مہلت کم دے رہی ہے۔ اسی لیئے وقفہ بڑھ چکا ہے! سلامتی ہو!
    کوئی بولا ۔۔۔ " کیا بچوں کی طرح رو رہے ہو! " ۔۔۔۔۔ !! ۔۔۔ اب سوچتا ہوں کہ بڑوں کے ہاں رونے کا رواج کیا ہے؟
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    سوچ کہیں منتج ہوئی تو مفاد عامہ کے لیے شریک کیجیے گا
    arifkarim
    arifkarim
    آپکو داڑھی اچھی لگتی ہے پر مونچھیں نہیں :)
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    عارف بھائی میں سعودیہ عرب میں ہوں۔ جیسا دیس ویسا بھیس :) :)
    ویسے آپ کو بھی محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔

    کبھی کبھی فیس بکیوں سے نظر چرا کر آ جایا کریں۔ :) :) :)
    ربا سچیا تُوں تے آکھیا سی ۔۔۔۔ جا اوئے بندیا جگ دا شاہ ایں توں !! (فیضؔ)
    جاسمن
    جاسمن
    سدھر جاؤ بھائی! سدھر جاؤ۔لوگوں کے جینے والوں کو کیا ہؤا ہے؟
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    نہیں سدھرنا اپیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ڈی :ڈی
    ظالم ہوں یا مظلوم، ہم انسان اپنی اپنی طرح میں حساس ہوتے ہیں۔
    جاسمن
    جاسمن
    آج ملتان آتے هوئے ناہید اختر کا ایک گانا ذہن میں آ رہا تھا. گاتے رهو ،گنگناتے رهو، زندگی کے دکهوں په مسکراتے رهو. دکھ تو آتے بھی هیں، دل جلاتے بھی هیں، دل جلے تو بھی هنستے هنساتے رهو. آپ بهت حساس اور جزباتی طبیعت کے مالک هیں. ایسے لوگ خدانخواسته بهت تکلیف میں رہتے هیں. الله آپ کو غم کے بھنور سے نکالے اور دل کا سکون عطا فرمائے. حقیقی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. دعاؤں میں یاد رہتے هو ویرے!
    جاسمن
    جاسمن
    وعلیکم اسلام. ماهی بھی غائب هے. اس کے بارے میں کچھ خیر خبر هے؟
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    ارے اچھی آپی یہ تو عارضی وقفہ ہے! جانا ہوتا تو واپس تھوڑا ہی آتا :) ۔۔۔۔ یہاں ایسے بھی ہیں جو مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے (اخلاقی سطح پر) ۔۔۔۔۔۔ لیکن ایسے بھی یہیں ہیں جو وجہ خوشی ہیں :) :) ۔۔۔۔ اللہ میری اچھی بہن کو اپنی امان میں رکھے، آمین! ننھے پھول کیسے ہیں؟
    ہر لحظہ سیاست کی سیاست سوجھتی ہے!کتنی فرصت ہے ہم سب کو، کاش یہی وقت خاموشی سے بہتری کی کوشش میں استعمال کیا جائے نہ کہ اسناد تقسیم کرنے میں؟
    حقیقت میری سمجھ کے مطابق انفرادی یا اجتماعی فطری حد کا نام ہے اور اِن دِنوں حقیقت پسند ہو جانے کی میری ناکام کوششیں عروج پر ہیں!
    ع - دیکھتا کچھ ہوں، دھیان میں کچھ ہے !
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    میں خوب سمجھ سکتا ہوں لیکن یہاں پھر بھی آپ جیسے چند بہت چاہنے والے اچھے لوگوں کی یاد واپس کھینچ لاتی ہے :)
    محمداحمد
    محمداحمد
    بہت شکریہ ! محبت ہے آپ کی۔

    باقی انٹرنیٹ پر خصوصاً سماجی رابطے کی سائٹس پر پاکستانیوں کے لئے سُکھ بہت کم ہی رہ گیا ہے۔
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔۔ کھلارا بہتا ہو جاوے تے انج ای ہوندی اے۔
    ع - آتش کدہ ہے سینہ مرا رازِ نہاں سے
    سید فصیح احمد
    سید فصیح احمد
    ارےے!! ۔۔۔۔ بھائی کی جان سچی پوچھو تو کچھ لوگوں نے ہماری بھی ناک میں دم کر رکھا ہے :( ۔۔۔۔ خیر! کہو ہمارے بھائی کو ہماری غیر حاضری کے علاوہ کیا شکوہ ہے ہم سے ؟؟ :) :)
    عبد الرحمن
    عبد الرحمن
    بس یہی ایک شکوہ تھا جو آپ کی تشریف آوری سے دور ہوگیا۔ :) دیکھ لیجے سیکنڈ لاسٹ کیفیت نامہ آپ کے آنے تک چینج نہیں کیا تھا میں نے۔ :) سچ میں بہت مس کیا آپ کو۔ :( اور ذرا ناک میں دم کرنے والے لوگوں کی فہرست تو دیجے گا مکالمے میں۔ خبر لیتا ہوں ان کی۔
    محمد یعقوب آسی
    محمد یعقوب آسی
    ۔۔۔ اپنی آگ میں جل کر کندن ہو جا پیارے
    محترم جناب یعقوب آسی محترم نے نقد و نظر لڑی میں تنقیدی نشست کے لئے آپ کا نام تجویز کیا ہے' آپ کی کرم فرمائی کا منتظر
    موسم کی تبدیلی آ نہیں رہی، موسم کی تبدیلی آ چکی ہے۔ دوستوں سے التماس ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھیں! :(
    اوشو
    اوشو
    مولا کریم آپ کو اپنے کرم کے سائے میں رکھے۔
    آمین
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top