محمد عامر شہزاد دسمبر 13، 2015 حیرت ہے ایک شخص مذہب کو مانتا ہی نہیں،لیکن پھر بھی وہ مذہب کی ہر بات پر اپنی رائے دینے کیلئے دوڑ پڑتا ہے۔یہ عقلِ سلیم کی کمی کی علامت ہے۔
حیرت ہے ایک شخص مذہب کو مانتا ہی نہیں،لیکن پھر بھی وہ مذہب کی ہر بات پر اپنی رائے دینے کیلئے دوڑ پڑتا ہے۔یہ عقلِ سلیم کی کمی کی علامت ہے۔
محمد عامر شہزاد دسمبر 7، 2015 القلم اردو فورم شاید غیر فعال ہو چکا ہے ؟ بہت ہی پیارا فورم تھا ہماری اردو محفل کی طرح۔
محمد عامر شہزاد نومبر 25، 2015 اُردو محفل کا حِصّہ بننے پر دلی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ پاک اس اچھی محفل کو سجانے والوں کی نیک خواہشات پوری فرمائے (آمین)
اُردو محفل کا حِصّہ بننے پر دلی خوشی ہو رہی ہے۔ اللہ پاک اس اچھی محفل کو سجانے والوں کی نیک خواہشات پوری فرمائے (آمین)