سارہ خان جنوری 15، 2016 ہم لوگ برصغیر کے بندے جذبات کی رو میں بہہ جانے والے بندے ہیں یا تو ایک دوسرے کے گلے کاٹتے ہیں یا ایک دوسرے کے گلے لگ کر رونے لگتے ہیں۔۔ تارڑ
ہم لوگ برصغیر کے بندے جذبات کی رو میں بہہ جانے والے بندے ہیں یا تو ایک دوسرے کے گلے کاٹتے ہیں یا ایک دوسرے کے گلے لگ کر رونے لگتے ہیں۔۔ تارڑ
سارہ خان جنوری 15، 2016 The worst battle you have to fight is between what you know and what you feel.
سارہ خان جنوری 12، 2016 یہ ٹِھیک ہے، کہ سِتاروں پہ گُھوم آئے ہم مگر کِسے ہے سلِیقہ زمِیں پہ چلنے کا جانثاراختر
سارہ خان جنوری 7، 2016 تعلق اب یہاں کم ہے، ملاقاتیں زیادہ ہجوم ِ شہر میں ہر شخص تنہا ہو گیا ہے عرفان ستار
سارہ خان جنوری 6، 2016 Being a good person does not depend on your religion, status, race, color, political views or culture. It depends on how you treat others.
Being a good person does not depend on your religion, status, race, color, political views or culture. It depends on how you treat others.
سارہ خان جنوری 4، 2016 We are one and same on the inside, but we live divided. We should live in peace, not in pieces..