عبداللہ امانت محمدی فروری 19، 2016 یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سےکہو کہ اگر تم سچےہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو ۔
یہ کہتے ہیں کہ جنت میں یہود و نصاریٰ کے سوا اور کوئی نہ جائےگا، یہ صرف ان کی آرزوئیں ہیں، ان سےکہو کہ اگر تم سچےہو تو کوئی دلیل تو پیش کرو ۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 19، 2016 تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس پالوگےبیشک اللہ تعالی تمہارےاعمال کوخوب دیکھ رہاہے
تم نمازیں قائم رکھواورزکوۃدیتےرہاکرواورجوکچھ بھلائی تم اپنےلئےآگےبھیجوگےسب کچھ اللہ کےپاس پالوگےبیشک اللہ تعالی تمہارےاعمال کوخوب دیکھ رہاہے
عبداللہ امانت محمدی فروری 19، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 109 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 18، 2016 کیا تم اپنےرسول سےیہی پوچھنا چاہتےہو جو اس سےپہلےموسیٰ علیہ السلام سےپوچھا گیا تھا(سنو) ایمان کو کفر سے بدلنے والا سیدھی راہ سے بھٹک جاتا ہے
کیا تم اپنےرسول سےیہی پوچھنا چاہتےہو جو اس سےپہلےموسیٰ علیہ السلام سےپوچھا گیا تھا(سنو) ایمان کو کفر سے بدلنے والا سیدھی راہ سے بھٹک جاتا ہے
عبداللہ امانت محمدی فروری 18، 2016 کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں،(البقرۃ:107)۔
کیا تجھے علم نہیں کہ زمین اور آسمان کا مالک اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی ولی اور مددگار نہیں،(البقرۃ:107)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 17، 2016 جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے،(البقرۃ:106)۔
جس آیت کو ہم منسوخ کر دیں، یا بھلا دیں اس سے بہتر یا اس جیسی اور لاتے ہیں، کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالٰی ہرچیز پر قادر ہے،(البقرۃ:106)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 17، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 105 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 16، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 104 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 15، 2016 اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے،(البقرۃ:103)۔
اگر یہ لوگ صاحب ایمان متقی بن جاتے تو اللہ تعالٰی کی طرف سے بہترین ثواب انہیں ملتا، اگر یہ جانتے ہوتے،(البقرۃ:103)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 15، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 102 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 14، 2016 جب کبھی انکےپاس اللہ کاکوئی رسول انکی کتاب کی تصدیق کرنےوالاآیااہل کتاب کےایک فرقہ نےاللہ کی کتاب کواسطرح پیٹھ پیچھےڈال دیاکہ جانتےہی نہ تھے
جب کبھی انکےپاس اللہ کاکوئی رسول انکی کتاب کی تصدیق کرنےوالاآیااہل کتاب کےایک فرقہ نےاللہ کی کتاب کواسطرح پیٹھ پیچھےڈال دیاکہ جانتےہی نہ تھے
عبداللہ امانت محمدی فروری 13، 2016 یہ لوگ جب کبھی کوئی عہد کرتے ہیں تو ان کی ایک نہ ایک جماعت اسے توڑ دیتی ہے، بلکہ ان میں سے اکثر ایمان سے خالی ہیں،(البقرۃ:100)۔
یہ لوگ جب کبھی کوئی عہد کرتے ہیں تو ان کی ایک نہ ایک جماعت اسے توڑ دیتی ہے، بلکہ ان میں سے اکثر ایمان سے خالی ہیں،(البقرۃ:100)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 11، 2016 اور یقینًا ہم نے آپ کی طرف روشن دلیلیں بھیجی ہیں جن کا انکار سوائے بدکاروں کے کوئی نہیں کرتا،(البقرۃ:99)۔
اور یقینًا ہم نے آپ کی طرف روشن دلیلیں بھیجی ہیں جن کا انکار سوائے بدکاروں کے کوئی نہیں کرتا،(البقرۃ:99)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 11، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 97 اور 98 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 10، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 96 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 9، 2016 لیکن اپنی کرتوتوں کو دیکھتے ہوئے کبھی بھی موت نہیں مانگیں گے (١) اللہ تعالٰی ظالموں کو خوب جانتا ہے،(البقرۃ:95)۔
لیکن اپنی کرتوتوں کو دیکھتے ہوئے کبھی بھی موت نہیں مانگیں گے (١) اللہ تعالٰی ظالموں کو خوب جانتا ہے،(البقرۃ:95)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 8، 2016 آپ کہہ دیجئے اگر آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لئے ہے، اللہ کے نزدیک اور کسی کے لئے نہیں، تو آؤ اپنی سچائی کے ثبوت میں موت طلب کرو،(البقرۃ:94)۔
آپ کہہ دیجئے اگر آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لئے ہے، اللہ کے نزدیک اور کسی کے لئے نہیں، تو آؤ اپنی سچائی کے ثبوت میں موت طلب کرو،(البقرۃ:94)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 7، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 93 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 6، 2016 تمہارے پاس تو موسیٰ یہی دلیلیں لے کر آئے لیکن تم نے پھر بھی بچھڑا پوجا (١) تم ہو ہی ظالم،(البقرۃ:92)۔
تمہارے پاس تو موسیٰ یہی دلیلیں لے کر آئے لیکن تم نے پھر بھی بچھڑا پوجا (١) تم ہو ہی ظالم،(البقرۃ:92)۔
عبداللہ امانت محمدی فروری 5، 2016 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 91 کا ترجمہ اور تفسیر ہے۔