سارہ خان مارچ 1، 2016 اپنی آ واز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے -پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں....مولانا رومی
اپنی آ واز کی بجائے اپنے دلائل کو بلند کیجئے -پھول بادل کے گرجنے سے نہیں برسنے سے اگتے ہیں....مولانا رومی
سارہ خان فروری 27، 2016 احساسات کی زبان کے حروف تہجی ،آوازوں پہ نہیں بلکہ لہجوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ کیونکہ انہی لہجوں کے طلسم سے لفظ دوا بھی بن جاتے ہیں اور سزا بھی۔
احساسات کی زبان کے حروف تہجی ،آوازوں پہ نہیں بلکہ لہجوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ کیونکہ انہی لہجوں کے طلسم سے لفظ دوا بھی بن جاتے ہیں اور سزا بھی۔
سارہ خان فروری 24، 2016 ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہوﮞ، ﺩﻝ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﮨﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺳﺎﺋﻠﻨﭧ ﻣﻮﮈ ﭘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ۔
ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہوﮞ، ﺩﻝ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺧﻮﺏ ﻟﻄﻒ ﺍﻧﺪﻭﺯ ﮨﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﺮﮮ ﺗﻮ ﺳﺎﺋﻠﻨﭧ ﻣﻮﮈ ﭘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ۔
سارہ خان فروری 23، 2016 جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں ۔۔ یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔ ۔۔خورشید رضوی
سارہ خان فروری 10، 2016 اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں رخ ہواؤں کا جدھرکا ہے اُدھر کے ہم ہیں..... ندا فاضلی
سارہ خان فروری 8، 2016 شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے ۔۔۔ مظفر وارثی
سارہ خان فروری 6، 2016 کچھ موڑ تو بڑے ہی جان لیوا ہوتے ہیں، لیکن سفر جاری رکھنے کے لئے ان پر سے گزرنا ہی پڑتا ہے۔
محمداقبال توروالی فروری 6، 2016 مجھے کچھ سمجھ نہہیں آرہی کہ کچھ کروں بھی تو کیسے کروں کوئی میری مدد کریگاں
سارہ خان فروری 5، 2016 اگر میرا علم مجھے انسانیت سے محبت کرنا نہ سکھائے تو، اس سے تو میں جاہل ہی بہتر ہوں. مولانا رومی
سارہ خان فروری 4، 2016 انسان واحد جاندار ہے جسے خلاقِ عالم نے اپنے حال پر رونے کیلئے غدودِ گریہ بخشے ہیں۔# یوسفی
سارہ خان فروری 1، 2016 میں بظاہر جو بہت سادہ ہوں بے حس نظر آتا ہوں تمھیں ایسا دریا ہوں جہاں سطح کے نچےہ چپ چاپ موجیں شوریدہ ہیں، طوفان اٹھا کرتے ہیں اخترالایمان
میں بظاہر جو بہت سادہ ہوں بے حس نظر آتا ہوں تمھیں ایسا دریا ہوں جہاں سطح کے نچےہ چپ چاپ موجیں شوریدہ ہیں، طوفان اٹھا کرتے ہیں اخترالایمان
بہت دعائیں