حسن محمود جماعتی جولائی 5، 2016 سب احباب کو چاند رات (لیلۃ الجائزہ) مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سب کی جملہ عبادتیں قبول فرمائیں اور ایمان کی سلامتی و استقامت عطا فرمائے۔
سب احباب کو چاند رات (لیلۃ الجائزہ) مبارک ہو۔ اللہ رب العزت سب کی جملہ عبادتیں قبول فرمائیں اور ایمان کی سلامتی و استقامت عطا فرمائے۔
حسن محمود جماعتی جولائی 5، 2016 اتر رہا ہے سکینہ سکون دل کیلئے، دھمال ہم نے اٹھائی جنون دل کیلئے۔۔۔ (حسن محمودجماعتی)
حسن محمود جماعتی جولائی 4، 2016 بالآخر گھر۔ الحمد للہ۔ آج اتنے برس بعد ماں جی کے پاس سویا۔۔ گویا ابھی دنیا میں آیا ہوں۔ مالک سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا۔۔۔ بوسیلۃ ام حبیبک۔
بالآخر گھر۔ الحمد للہ۔ آج اتنے برس بعد ماں جی کے پاس سویا۔۔ گویا ابھی دنیا میں آیا ہوں۔ مالک سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا۔۔۔ بوسیلۃ ام حبیبک۔
حسن محمود جماعتی جولائی 3، 2016 چلتے ہیں بت کدے سے میر، پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔۔ بالآخر گھر روانگی۔۔۔ اللہ سب مسافروں کو بخیر و عافیت منزل مقصود تک پہنچائے۔
چلتے ہیں بت کدے سے میر، پھر ملیں گے اگر خدا لایا۔۔۔ بالآخر گھر روانگی۔۔۔ اللہ سب مسافروں کو بخیر و عافیت منزل مقصود تک پہنچائے۔
حسن محمود جماعتی جولائی 2، 2016 لَیْلَۃُ القدر میں مطلعِ الفجر حق، مانگ کی استقامت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔۔۔ لیلۃ القدر مبارک۔ دعاؤں کی درخواست۔
لَیْلَۃُ القدر میں مطلعِ الفجر حق، مانگ کی استقامت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔۔۔ لیلۃ القدر مبارک۔ دعاؤں کی درخواست۔
حسن محمود جماعتی جولائی 1، 2016 آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعد، آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 1، 2016 ایک میرا ہی رحمت میں دعوی نہیں، شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔ جمعۃ الوداع مبارک۔ دعاؤں کی درخواست۔۔۔۔
ایک میرا ہی رحمت میں دعوی نہیں، شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام۔۔۔۔ جمعۃ الوداع مبارک۔ دعاؤں کی درخواست۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 30، 2016 ہمارے دل میں چھپے ہوئے درد کی خبر چشم تر کو ہوگی، سنا ہے زیر زمیں خزانوں کا ہے فقط راز داں سمندر۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 30، 2016 محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی کہ جیسے طفل سادہ، شام کو اک بیج بوئے اور شب میں بارہا اٹھے زمیں کو کھود کر دیکھے کہ پودا اب کہاں تک ہے
محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی کہ جیسے طفل سادہ، شام کو اک بیج بوئے اور شب میں بارہا اٹھے زمیں کو کھود کر دیکھے کہ پودا اب کہاں تک ہے
حسن محمود جماعتی جون 28، 2016 رونے والوں سے کہہ دو ان کا بھی رونا رو لیں، جنہیں تنگئی حالات نے رونے نہ دیا۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 28، 2016 سر اس لیے اونچا ہے کہ قد اس کا بڑا ہے قد اس لیے اونچا ہے کہ لاشوں پہ کھڑا ہے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جون 27، 2016 مجھ کو معلوم نہ تھی یہ رمز کہ تو۔۔۔۔ جب مرے پاس نہ ہو گا تو ہر سو ہو گا۔۔۔۔