حسن محمود جماعتی جولائی 28، 2016 آ کچھ سنا دے عشق کے بولوں میں اے رضا، مشتاق طبع لذت سوز جگر کی ہے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 24، 2016 مولا علی نے واری تری نیند پر نماز، اور وہ بھی عصر سب سے جو اعلی خطر کی ہے،، ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں، اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
مولا علی نے واری تری نیند پر نماز، اور وہ بھی عصر سب سے جو اعلی خطر کی ہے،، ثابت ہوا کہ جملہ فرائض فروع ہیں، اصل الاصول بندگی اس تاجور کی ہے
حسن محمود جماعتی جولائی 23، 2016 مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو، جب میرے پاس نہ ہوگا تو ہر سو ہوگا۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 21، 2016 انتقال و منتقل سے منتقل تک کا سفر،،، اسفلی سے آمنو پہ چڑھ کے بنتا ہے بشر۔۔۔(حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی جولائی 20، 2016 جس شب بستی پر نازل ہونا تھا رب کا قہر، گاؤں والوں کی رکھشا کو جاگا ایک فقیر۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 20، 2016 رقابتوں میں گھرے پھر حسن یہ راز کھلا۔۔۔ کہ میرے قتل میں شامل مرے احباب ہوئے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 19، 2016 صدائے حمد اٹھاؤں کبھی جو تو آئے، نظر سے آگے دکھاؤں کبھی جو توآئے۔۔۔۔ (حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی جولائی 18، 2016 کہیں ایسا نہ ہو یارب! کہ یہ ترسے ہوئے عابد_______ تیری جنت میں حوروں کی فراوانی سے مر جائیں__
حسن محمود جماعتی جولائی 18، 2016 سوال پھر سے کئے جا رہا ہے عالم کن، خودی کا سر نہاں لاجواب پھر سے ہے۔۔۔۔۔۔ (حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی جولائی 17، 2016 پریشاں ہوں پرانا یار گم ہے، غموں کی بھیڑ میں غمخوار گم ہے۔۔۔ بڑی بے ربط ہوتی جا رہی ہے، کہانی کا کوئی کردار گم ہے۔۔۔۔
پریشاں ہوں پرانا یار گم ہے، غموں کی بھیڑ میں غمخوار گم ہے۔۔۔ بڑی بے ربط ہوتی جا رہی ہے، کہانی کا کوئی کردار گم ہے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 13، 2016 عجب ثبات سا عالم میں کوبکو دیکھا، نظر سے ایک نظارہ جو ہوبہو دیکھا۔۔۔ (حسن محمود جماعتی)
حسن محمود جماعتی جولائی 12، 2016 تتی تھی جوگن چو دھار پِھراں،، ہند سِندھ پنجاب تے ماڑ پِھراں،، سنجبار تے شہر بازار پِھراں،، متاں یار مِلم کئی سانگ سبب
تتی تھی جوگن چو دھار پِھراں،، ہند سِندھ پنجاب تے ماڑ پِھراں،، سنجبار تے شہر بازار پِھراں،، متاں یار مِلم کئی سانگ سبب
حسن محمود جماعتی جولائی 11، 2016 یہ مسئلہ ہے سر دست بھوک کیسے مٹے، نصاب دل میں تو رد و بدل بھی کر لیں گے۔۔۔۔ عباس عدیم قریشی۔
حسن محمود جماعتی جولائی 10، 2016 ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤو، اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو، میر دلی سے نکلے گئے لکھنؤو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔ چھٹیاں ختم۔۔۔ واپسی۔۔
ہم ہیں رسوا کن دلی و لکھنؤو، اپنی کیا زندگی اپنی کیا آبرو، میر دلی سے نکلے گئے لکھنؤو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔ چھٹیاں ختم۔۔۔ واپسی۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 10، 2016 مصائب اور تھے پر دل کا جانا، عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے _____میر تقی میر
حسن محمود جماعتی جولائی 9، 2016 کوئی کچھ بھی کہلے مگر حق یہی ہے, نہیں کچھ بھی دریا سمندر کے آگے۔ مدبر مفکر ،مصنف معلّم، ہیں بونے سبھی اس قلندر کے آگے ارشاد دہلوی
کوئی کچھ بھی کہلے مگر حق یہی ہے, نہیں کچھ بھی دریا سمندر کے آگے۔ مدبر مفکر ،مصنف معلّم، ہیں بونے سبھی اس قلندر کے آگے ارشاد دہلوی
حسن محمود جماعتی جولائی 8، 2016 نبی نہ تھے مگر انساں پہ جاں چھڑکتے تھے سنا ہے اگلے زمانے کے لوگ اچھے تھے۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 6، 2016 السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
السلام علیکم! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الفطر مبارک۔ دعا ہے رب العزت آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ ایسی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین