La Alma

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آپ مشاعرے میں شرکت کر رہی ہیں؟
    "یہ میں ہوں!" "اور یہ میں ہوں!" ۔۔۔ یہ دو میں ایک سیمِ نیلگوں کے ساتھ آویزاں ہیں شرق و غرب کے مانند، لیکن مِل نہیں سکتے!
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    اف ف ف ف ف ف ف
    کاش سانوں وی سمجھ آوندی۔
    نایاب
    نایاب
    ندی کے دو کنارے اگر مل گئے تو ندی کا وجود ہی ختم ۔
    یہ " میں " الگ الگ ہی رہے تو ہی قائم رہ پائے گا " وہ " یا پھر "تو"
    ڈھیروں دعائیں
    سلام، آداب! آپ کے سوال کے جواب میں ماہی بہن آپ سے ذاتی مکالمے میں کچھ عرض کرنا چاہ رہی ہیں، اگر آپ کی دلچسپی ہے تو ان سے رابطہ کر لیجیے۔
    La Alma
    La Alma
    بہت شکریہ .ہم ذرا بھی متجسس نہیں ہیں .ماہی صاحبہ کواس ثانوی نوعیت کے سوال کے جواب کے لیے قطعًا زحمت نہیں دی جائے گی . ہاں، اگر وہ رضاکارانہ طور پر ہماری معلومات میں خود اضافہ کرنا چاہتی ہیں تو ہم ہمہ تن گوش ہیں.
    حسن محمود جماعتی
    حسن محمود جماعتی
    بہت بہتر۔
    وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ(القرآن) And proclaim the Grace of your Lord. اور اپنے رب کی نعمت کا خوب بیان کرو.
    اللّه تعالیٰ تمام مسلمانانِ عالم کو ماہ ِ رمضان خالصتًا اپنے لئے گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین .
    بازیچہء اطفال ہے دنیا میرے آگے ۔۔۔ ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے
    عباد اللہ
    عباد اللہ
    علم اور مشرق
    لڑی میں جو ہو رہا ہے ویسا یا کچھ اور؟
    ہم بھی کتنے سادہ دل تھے... سہہ گئے دکھ دوسروں کے
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    غم آئیں گے اس سمت زیادہ دلِ سادہ
    تم ذہن جو رکھتے ہو کشادہ دلِ سادہ
    :)
    ہمیں جو بھی دشمن_ جاں ملا، وہی پختہ کار_ جفا ملا...نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top