حسن محمود جماعتی اگست 24، 2016 ندی چڑھی ہوئی تھی سو ہم بھی تو موج میں، پانی اتر گیا تو بہت ڈر لگا ہمیں۔۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی اگست 21، 2016 مرا یہ خون مرے دشمنوں کے سر ہو گا... میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا...
حسن محمود جماعتی اگست 19، 2016 دہائی ہے کہ محشر میں منادی ہو سنو لوگو،، حسن کو مل گئي ہے جا پڑوس خاک پا مولا۔۔۔۔۔ جمعہ مبارک
حسن محمود جماعتی اگست 18، 2016 بس اس کی دید ہی کافی حسن بہکنےکو،،، وہ سامنے ہو خبر کس کو پھر سنبھلنے کی
حسن محمود جماعتی اگست 17، 2016 تصویر بناؤں تو بگڑ جاتی ہے اس پر۔۔۔ ایسا نہیں بننا مجھے ویسا نہیں بننا۔۔۔۔ (عبدالحفیظ شاہد)
حسن محمود جماعتی اگست 16، 2016 رات جل اٹھتی ہے جب شدت ظلمت سے ندیم۔۔۔۔ لوگ اس وقفۂ ماتم کو سحر کہتے ہیں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی اگست 15، 2016 کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر،سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیں۔۔۔وقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔۔۔۔
کوئی حاصل نہ تھا آرزو کا مگر،سانحہ یہ ہے اب آرزو بھی نہیں۔۔۔وقت کی اس مسافت میں بے آرزو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی اگست 10، 2016 خواہشِ جنت میں کرتے ہیں جو زاہد نیکیاں۔۔۔ نام اُن کا ’’متقی شدّاد‘‘ ہونا چاہیے
بنت یونس اگست 10، 2016 اس فورم کے استعمال کا کیا طریقہ ھے؟ اور کیا اس فورم کا کوئی اپ پلےسٹور سے مل جائے گا؟
حسن محمود جماعتی اگست 10، 2016 داد متاع عجز تو تقدیر میں نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔الزام خود سری تھا کہ اڑ کر لگا ہمیں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی اگست 9، 2016 چراغ کون سے بجھنے ہیں کن کو رہنا ہے۔۔۔ یہ فیصلے ابھی اوروں کے اختیار میں ہیں۔۔۔
حسن محمود جماعتی اگست 8، 2016 جب کوئی مشاعرہ کرائے گا۔۔۔۔ ہم کو ایک "شخصہ" یاد آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28 جون 2016۔۔۔!!
حسن محمود جماعتی اگست 3، 2016 پھر کے گلی گلی تباہ ٹھوکریں سب کی کھائے کیوں۔۔۔۔۔ دل کو جو عقل دے خدا تیری گلی سے جائے کیوں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 31، 2016 پہنچے ہیں طور جذبۂ دیدار ہم لیے۔۔۔۔ وارفتگئ دید کہ پگلا گئے ہیں ہم۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 30، 2016 شعور! تم نے خدا جانے کیا کیا ہوگا۔۔۔۔ ذرا سی بات کے افسانے تھوڑی ہوتے ہیں۔۔۔۔
حسن محمود جماعتی جولائی 29، 2016 مانگیں گے مانگے جائیں گے منہ مانگی پائیں گے ۔۔۔ سرکار ﷺ میں نہ لا ہے نا حاجت اگر کی ہے۔۔۔۔جمعہ مبارک۔
مانگیں گے مانگے جائیں گے منہ مانگی پائیں گے ۔۔۔ سرکار ﷺ میں نہ لا ہے نا حاجت اگر کی ہے۔۔۔۔جمعہ مبارک۔