اجمل مراد

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • گوری سووے سیج پہ مکھ پہ ڈالے کھیس چل خسرو گھر اپنے ، سانجھ بھئ چو دی۔ اس شعر کی کوئ تشریح کر دے
    غدیر زھرا
    غدیر زھرا
    پہلے امیر خسرو کے اس دوہے کی درستی کر لیجیے

    گوری سووے سیج پہ مکھ پر ڈارے کیس
    چل خسرو گھر آپنے سانجھ بھئی چوندیس

    کیس بالوں کو کہتے ہیں
    یعنی گوری اپنے چہرے پر بال بکھرائے سیج پر سو رہی ہے
    چلو خسرو گھر کی جانب چلتے ہیں کہ شام چاروں اور یا چاروں اطراف میں چھا گئی ہے
    یہاں مراد اس کے حسین بالوں کی سیاہی کے چہار سمت پھیلنے سے ہے
    فرخ منظور
    فرخ منظور
    اس دوہے کی شانَ نزول یہ ہے کہ ایک بار امیر خسرو، حضرت نظام الدین سے ملنے کے لیے آئے تو وہ سو رہے تھے۔ انہیں سوتے دیکھ کر ہی انہوں نے یہ دوہا کہا تھا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top