امان زرگر جولائی 20، 2018 صد نالۂ شب گیرے، صد صبحِ بلا خیزے / صد آہِ شرر ریزے، یک شعرِ دل آویزے (اقبال)
امان زرگر جنوری 28، 2018 ٹونے کیتے، منتر پڑهیا، ہتھ پائے یاقوت فروزے / بخت نہ بدلے، یار نہ مِلیا ، ہر نسخہ آزمایا مَیں
امان زرگر اکتوبر 13، 2017 اگر انتظامیہ فون یا PC میموری سے براہِ راست تصویر اپ لوڈ کرنے کی سہولت متعارف کرا دے تو محفل کو چار چاند لگ جائیں۔
اگر انتظامیہ فون یا PC میموری سے براہِ راست تصویر اپ لوڈ کرنے کی سہولت متعارف کرا دے تو محفل کو چار چاند لگ جائیں۔
امان زرگر جون 4، 2017 ڈھونڈ رہا ہے فرنگ عیش ِ جہاں کا دوام۔۔۔ وائے تمنائے خام ، وائے تمنائے خام (اقبال)
امان زرگر مئی 28، 2017 اللہ رے انقلاب کہ اک بادہ خوار کا \ دو چار آنسوؤں پہ گزارا ہے آجکل (شکیل بدایونی)
امان زرگر اپریل 19، 2017 خدایا حسن دے ایسا مرے روئے سخن کو تو / جسے راحیل و تابش بھی کبھی دیکھیں نظر بھر کر
امان زرگر اپریل 13، 2017 کہاں کے منصف و عادل فقیہہ و محتسب کیسے / انہیں کے ہیں یہ سارے، اُن کو سارے کچھ نہیں کہتے (ناز خیالوی)
کہاں کے منصف و عادل فقیہہ و محتسب کیسے / انہیں کے ہیں یہ سارے، اُن کو سارے کچھ نہیں کہتے (ناز خیالوی)
ویسے جتنی غزلیں آپ لکھ چکے ہیں، اب تک عروض ڈاٹ کام کی ضرورت ختم ہو جانی چاہیے تھی۔