س منظر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ‏ہ۔ل۔ک۔۔ی پھ۔ل۔ک۔۔ی ھے زن۔دگ۔ی ب۔وج۔ھ ت۔۔و خ۔واہ۔شوں کا ھے!!!
    محمدظہیر
    محمدظہیر
    آسان بات کو اتنا مشکل لکھ کر ہلکی پھلکی زندگی کو مشکل کیوں بنا رہے ہیں :)
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    آُپ آئے بہار آئی
    محمدظہیر
    محمدظہیر
    وہ بہار سے ہیں (واضح رہے میں نے 'بہاری' نہیں لکھا) چھیڑیے گا نہیں ورنہ انجام کے آپ خود ذمہ دار ہوں گے:پ
    مورخ لکھے گا کہ جب لال قلعہ کی فصیل سے گلکت بلوچستان کی حفاظت کی باتیں کی جارہی تھی اس وقت ہندوستان میں کشمیر خاک و خون میں لت پت تھا
    طنزومزاح یک سیمنار میں صحت کے بارے میں سوال پوچھا گیا کہ وہ کونسی غذا ہے جو کھانے کے برسوں بعد تکلیف دیتی ہے؟؟؟ جواب : "اپنے نکاح کے چھوارے"
    ہمارے معاشرہ کا المیہ یہ ہیکہ دودھیارا دودھ گھر گھر جاکر بیچتا ہے،اور شرابی شراب کی دوکان پر خود جاکر شراب خریدتا اور پیتا ہے.!!!
    چالاک اور شاطر لوگ اپنے آپ کو دلیلوں میں بے بس پاکر بحث کو اکثر ذاتیات کی طرف موڑ دیتے ہیں تا کہ مخالف جذباتی ہوجائے اور غلطی کر بیٹھے...!
    طنزومزاح… جو شخص اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے کے بعد گنتا ہو وہ شخص زندگی میں کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا....!
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    ویسے اس طرح کے واقعات بھی ہوئے ہیں کہ پیسے کم نکلے ہیں۔ وجہ یہ کہ رکھنے والے نے ہزار کے نوٹس میں 500 والے بھی رکھ دیے۔
    گن لینے چاہئیں مشین میں پیسے انسان ہی رکھتا ہے۔ اور وہ بھی پاکستانی۔ :)
    کچھ خاک چھان __________لی جائے بزرگوں کی بات مان______ لی جائے کیوں نا آج بدلیں ________رسمِ جہاں کیوں نا محبوب کی جان___ لی جائے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top