ظہیر بابر گجر دسمبر 23، 2018 پچھلے سال کے آخر میں بھی حیرت میں ہم تینوں تھے اک میں تھا، اک تنہائی تھی، اک بے درد دسمبر تھا
ظہیر بابر گجر جولائی 18، 2018 مجھے اردو ادب سے گہرا لگاو ہے اس فورم پہ ایک ادنی طالب علم کے طور پہ حاضر ہو رہا ہوں تاکہ ادبی شخصیات سے سیکھنے کو کچھ ملے.....نیک خواہشات
مجھے اردو ادب سے گہرا لگاو ہے اس فورم پہ ایک ادنی طالب علم کے طور پہ حاضر ہو رہا ہوں تاکہ ادبی شخصیات سے سیکھنے کو کچھ ملے.....نیک خواہشات