محمداحمد جولائی 23، 2018 دشت کی دھوپ میں پیاسے کو سہارا دینے ۔۔۔کوئی دریا نہیں آتا ہے سراب آتا ہے---جاذب قریشی
محمداحمد جولائی 19، 2018 دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیں ۔۔۔ اس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے ۔۔۔ عباس تابش
محمداحمد جون 20، 2018 تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک ۔۔۔شہر تو شہر بدل جائیں گے ویرانے تک ۔۔ قمر جلالوی
محمداحمد مئی 28، 2018 ان کو جلوت کی ہوس محفل میں تنہا کر گئی۔۔۔ جو کبھی ہوتے تھے اپنی ذات سے اک انجمن ۔۔ سلیم احمد
محمداحمد مئی 10، 2018 وقت کے ساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے ۔۔۔ کِس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں ۔۔۔۔ ندا فاضلی
محمداحمد مئی 9، 2018 جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں نکلتی۔
جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں نکلتی۔
محمداحمد مئی 3، 2018 گزر رہے ہیں مرے رات دن لڑائی میں ۔۔۔ میں سوچتا ہوں کہ مجھ کو شکست ہی ہو جائے۔۔ شہزاد احمد