زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ۔۔یہ زہر خون کے ہمراہ رقص کرتا تھا ۔۔۔۔۔ بہت چکھا ہے محبت کا ذائقہ میں نے
    ۔۔ضمیر زندہ ہو تو کسی کامعمولی سا دُکھ باٹنے سے بھی سکون ملتا ہے اور اگر ضمیر مردہ ہو چکا ہو طویل عبادتیں بھی ہمیں سکون نہیں دے سکتیں۔
    آپ فریش ہو جائیں میں کھانا لگاتی ہوں تم مصروف ہو، خود ہی گرم کر لوں گا ایسا آپ کو لبرلز کے ہاں نہیں ملے گا اسلام ہی ایسی برابری سکھاتا ہے
    ۔۔۔ابلیس! تیری ایک خدا سے نہ بن سکی۔۔۔۔ مجھ کو بھی دیکھ کتنے خداؤں کی زد میں ہوں۔۔۔ فاروق روکھڑی
    ۔۔۔۔محسن عروجِ کم نظراں سانحہ نہیں۔۔۔۔ یہ سانحہ ہے 'اہلِ نظر دیکھتے رہے'
    لیکن اس ماں کو کیسے کوئ علم سے محروم کرتا ہے
    زیرک
    زیرک
    آج کے دور میں بھی لوگ عورت کے پڑھنے کو برا سمجھتے ہیں، میں نے اس تناظر میں بات کی تھی۔
    ۔۔پنجرہ مارے ڈنگ وے سائیں۔۔ خواہش خواہش کی آپس میں۔۔ چھِڑ جاتی ہے جنگ وے سائیں
    ۔۔۔کنکریٹ کے جنگل اور سناٹے۔۔۔۔۔ اب تو چپ چاپ شام آتی ہے۔۔۔۔۔ پہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
    احمد محمد
    احمد محمد
    چڑیاں اب بھی شور کرتی ہوں گی مگر اب انسانوں اور اس کی بنائی ہوئی مشینوں کے شور زدہ اس سناٹے میں چڑیوں کا شور کہاں سنائی دے گا۔
    ۔۔ہائے رے لڑکپن کدھرچلا گیا تُو۔۔ جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکرائے تھے۔۔ مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا
    پنجاب نہیں جاؤں گی کے بعد پیش خدمت ہے ہسپتال نہیں جاؤں گا بھیج مینوں لندن شریف
    ایسی تمام ماؤں کو سلام جو اپنے لختِ جگر صرف اس لیے قربان کر دیتی ہیں تاکہ ہم محفوظ رہیں۔
    Kashmiris to UNO ۔۔منصفِ وقت ہے تُو اور میں مظلوم، مگر۔۔ تیرا قانون مجھے پھر بھی سزا ہی دے گا
    ابھی نندن کی رہا ئی پرعمران خان کونوبل پرائز کیلئے نامزدگی کے ڈانڈے ملانے والو لائن آف کنٹرول پر رہنے والے کشمیری آگ کے تنور میں جل رہے ہیں
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    یہ بھارت سے امن کی آخری کوشش تھی۔ اگر وہ جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں تو آ جائیں۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ رحم فرمائے۔ آمین!
    پاگل کتے کو گولی مار دی جاتی ہے،آپ نے بھونکنے کے لیے آزاد کرنے کا اعلان کر دیا، جذبۂ خیر سگالی کے جواب میں اب بیٹھ کے گالیاں سنو
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top