[
السلام علیکم۔
امید ہے بخریت ہوں سے
آج کی سالگرہ پہ نظر پڑی تو آپ کانام تھا لالہ۔ سوچا آپ کو وش کر دوں
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی خوشیاں کامیابیاں اور صحت و تندرستی عطا کرے۔ آمین۔
ہونا کیا ہے بھیا ۔۔۔ رٹا ہی تو نہیں لگ سکتابی ۔اے میں دل لگا کر پڑھنا پڑ تا ہے جبکہ ہم نے تو بارہ سال رٹے ہی لگا ئےتھے۔۔ اب پڑھا ئی ہی ہے بس روز۔اور تو کچھ خاص نہیں