زیرک مارچ 30، 2019 ۔۔آپ خواہ کتنے ہی بڑے نجومی کیوں نہ ہوں یہ نہیں بتا سکتے کہ بہو، داماد اور خربوزہ کیسے نکلیں گے؟
زیرک مارچ 30، 2019 ۔۔پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا۔۔ ورنہ کیا مِرے بچے! میں تجھے رونے دیتا۔۔ غریب بچے کیلئے چھوٹا سا تحفہ بھی صدقۂ جاریہ ہے۔
۔۔پیسے ہوتے تو تجھے لے کے کھلونے دیتا۔۔ ورنہ کیا مِرے بچے! میں تجھے رونے دیتا۔۔ غریب بچے کیلئے چھوٹا سا تحفہ بھی صدقۂ جاریہ ہے۔
زیرک مارچ 29، 2019 ۔۔چیونگم چباتے ہوئے شخص کا معدہ اکثر سوچتا ہو گا کہ موصوف کون سی شے کھا رہے ہیں جو مجھ تک نہیں پہنچ رہی۔
۔۔چیونگم چباتے ہوئے شخص کا معدہ اکثر سوچتا ہو گا کہ موصوف کون سی شے کھا رہے ہیں جو مجھ تک نہیں پہنچ رہی۔
زیرک مارچ 28، 2019 ۔۔مفتا دودھ پتی کے مطابق۔۔ پانی میں 3 جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن، آپ میں ہمت ہے تو جن نکال کر پیجیئے
۔۔مفتا دودھ پتی کے مطابق۔۔ پانی میں 3 جن ہوتے ہیں، دو ہائیڈرو جن اور ایک آکسی جن، آپ میں ہمت ہے تو جن نکال کر پیجیئے
زیرک مارچ 27، 2019 ۔۔کہاں پہ سوئے تھے امجد کہاں کھلیں آنکھیں۔۔۔ گماں قفس کا ہمیں اپنے بام و در سے ہوا ۔۔۔ امجد اسلام امجد
۔۔کہاں پہ سوئے تھے امجد کہاں کھلیں آنکھیں۔۔۔ گماں قفس کا ہمیں اپنے بام و در سے ہوا ۔۔۔ امجد اسلام امجد
زیرک مارچ 26، 2019 ۔۔۔اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی۔۔۔ ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟۔۔ رحمان فارس
زیرک مارچ 25، 2019 ۔۔خواہشیں ہیں کہ کھلونوں کی طرح بکتی ہیں۔۔ دل کا آنگن بھی تو بازار سے کچھ ملتا ہے۔۔ اشتیاق زین
زیرک مارچ 25، 2019 ۔۔بیٹیوں کا دکھ سمجھنا بڑا مشکل ہوتا ہے، جوان ہونے پر ان کےلیے تو اسی گھر میں جگہ نہیں رہتی جہاں وہ پیدا ہوتی ہیں۔
۔۔بیٹیوں کا دکھ سمجھنا بڑا مشکل ہوتا ہے، جوان ہونے پر ان کےلیے تو اسی گھر میں جگہ نہیں رہتی جہاں وہ پیدا ہوتی ہیں۔
زیرک مارچ 23، 2019 To one who has faith, no explanation is necessary. To one without faith, no explanation is possible St. Thomas Aquinas
To one who has faith, no explanation is necessary. To one without faith, no explanation is possible St. Thomas Aquinas
زیرک مارچ 21، 2019 ٹماٹر چاہے انڈین ہو مگر رزق ہے اسے سڑکوں پر مت پھینکیں، ہو سکے تو، ہمت کریں اور انڈین فلمیں، ڈرامے، کپڑے، زیورات اور کاسمیٹکس نہ خریدیں۔
ٹماٹر چاہے انڈین ہو مگر رزق ہے اسے سڑکوں پر مت پھینکیں، ہو سکے تو، ہمت کریں اور انڈین فلمیں، ڈرامے، کپڑے، زیورات اور کاسمیٹکس نہ خریدیں۔
زیرک مارچ 21، 2019 ۔ ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پا کر۔۔ چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ، تو جاہل ہو
زیرک مارچ 19، 2019 ۔۔ المیہ یہ ہے کہ جب تک سچ جوتے پہنتا ہے تب تک جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگاکر واپس آچکا ہوتاہے۔ یار لوگوں نے اسی لیے ڈپلومیسی اپنا لی ہے۔
۔۔ المیہ یہ ہے کہ جب تک سچ جوتے پہنتا ہے تب تک جھوٹ آدھی دنیا کا چکر لگاکر واپس آچکا ہوتاہے۔ یار لوگوں نے اسی لیے ڈپلومیسی اپنا لی ہے۔