عباس رضا اپریل 28، 2019 جس نے اللہ کے لئے دوستی کی، اللہ کے لئے دشمنی کی، اللہ کے لئے دیا اور اللہ پاک ہی کے لئے منع کیا اس نے اپنا ایمان کامل بنادیا۔ (ابو داود)
جس نے اللہ کے لئے دوستی کی، اللہ کے لئے دشمنی کی، اللہ کے لئے دیا اور اللہ پاک ہی کے لئے منع کیا اس نے اپنا ایمان کامل بنادیا۔ (ابو داود)
عباس رضا اپریل 27، 2019 واہ! نظر انداز کردہ رکن کے کیفیت نامے پر تاثرات بھی دکھائی نہیں دیتے! بس ایک سرمئی پٹی سامنے آجاتی ہے۔
واہ! نظر انداز کردہ رکن کے کیفیت نامے پر تاثرات بھی دکھائی نہیں دیتے! بس ایک سرمئی پٹی سامنے آجاتی ہے۔
عباس رضا اپریل 24، 2019 سیاست ہی دیکھنی ہوتی تو محفل پہ آنے کی کیا ضرورت تھی! تھوک کے حساب سے نیوز چینل ہی کافی تھے۔۔۔!
عباس رضا اپریل 23، 2019 دنیا ماں جیسی نہیں ہے کہ لاکھ برا بھلا کہو، ساتھ نہ دو لیکن شام ہوتے ہی تمہارے لئے کھانا لے آتی ہے۔۔ نہیں! دنیا تمہیں بھوکا مرنے چھوڑ دے گی۔
دنیا ماں جیسی نہیں ہے کہ لاکھ برا بھلا کہو، ساتھ نہ دو لیکن شام ہوتے ہی تمہارے لئے کھانا لے آتی ہے۔۔ نہیں! دنیا تمہیں بھوکا مرنے چھوڑ دے گی۔
عباس رضا اپریل 19، 2019 خارِ صحرائے نبی! پاؤں سے کیا کام تجھے؟! ٭ آ مِری جان! مِرے دل میں ہے رستہ تیرا
عباس رضا اپریل 16، 2019 بھائی صاحب پورٹل پر کم از کم 20 لڑیاں تو ہونی چاہیے ہیں۔ 10 کی تعداد بہت کم ہے
عباس رضا اپریل 15، 2019 یہ ادب کہ بلبلِ بے نوا کبھی کُھل کے کر نہ سکے نوا ٭ نہ صبا کو تیز روش روا، نہ چھلکتی نہروں کی دھار ہے
یہ ادب کہ بلبلِ بے نوا کبھی کُھل کے کر نہ سکے نوا ٭ نہ صبا کو تیز روش روا، نہ چھلکتی نہروں کی دھار ہے
عباس رضا اپریل 4، 2019 اللہ پاک کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اللہ پاک کے رسول ہیں۔
عباس رضا اپریل 4، 2019 نمازِ اقصیٰ میں تھا یہی سرّ، بیاں ہو معنائے اوّل آخر ٭ کہ دست بستہ تھے پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کرگئے تھے
نمازِ اقصیٰ میں تھا یہی سرّ، بیاں ہو معنائے اوّل آخر ٭ کہ دست بستہ تھے پیچھے حاضر جو سلطنت آگے کرگئے تھے
سبحان اللہ ۔