زیرک جون 2، 2019 خدارا عید پر ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں جو کچھ خریدنے کی سکت تک نہیں رکھتے، بے شک اللہ پاک بہتر دینے والا ہے اور دینے والوں کو پسند کرتا ہے۔
خدارا عید پر ان لوگوں کو بھی یاد رکھیں جو کچھ خریدنے کی سکت تک نہیں رکھتے، بے شک اللہ پاک بہتر دینے والا ہے اور دینے والوں کو پسند کرتا ہے۔
زیرک مئی 31، 2019 ٭شکر ہے میں نے آخری وقت میں نوٹنگھم جانے کا فیصلہ بدل دیا دوست کو ٹکٹ دے دیا، اب وہ جو جو ٹیکسٹ میسج بھیج رہا ہے،وہ آپ کو نہیں بتا سکتا۔
٭شکر ہے میں نے آخری وقت میں نوٹنگھم جانے کا فیصلہ بدل دیا دوست کو ٹکٹ دے دیا، اب وہ جو جو ٹیکسٹ میسج بھیج رہا ہے،وہ آپ کو نہیں بتا سکتا۔
زیرک مئی 27، 2019 ٭منافقت٭ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہو جاتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے. حیران ہوں کہ عورتوں کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کا کردار؟
٭منافقت٭ہمارے ہاں سگریٹ پینے سے عورت کا کردار خراب ہو جاتا ہے اور مرد کے پھیپھڑے. حیران ہوں کہ عورتوں کے پھیپھڑے نہیں ہوتے یا مرد کا کردار؟
زیرک مئی 23، 2019 ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی ری سیل ویلیو ہے بار بار بکے گی
ٹھیلے پر رکھا ہے ملک ملک لے لو رعایا لے لو سب سے سستی رعایا لے لو نہ آہ بھرے گی نہ فریاد کرے گی ری سیل ویلیو ہے بار بار بکے گی
زیرک مئی 22، 2019 ٭٭سوری فرشتہ مہمند٭٭ ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں٭٭ ہم سا وحشی کوئ جنگل کے درندوں میں نہیں
زیرک مئی 21، 2019 مسجد کو سیمنٹ کی بوری سے بھوکے کو آٹے کی بوری دینا زیادہ مقدم ہے ، یاد رہے کہ مسجد انتظار کر سکتی ہے بھوکے کا پیٹ اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
مسجد کو سیمنٹ کی بوری سے بھوکے کو آٹے کی بوری دینا زیادہ مقدم ہے ، یاد رہے کہ مسجد انتظار کر سکتی ہے بھوکے کا پیٹ اس کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
زیرک مئی 15، 2019 ٭کچھ بھی مانگو “ہاں” ہوتی ہے٭ جس جا چاہو “واں” ہوتی ہے٭ سیدھی سادی بات ہے سائیں٭ اتنی اچھی “ماں” ہوتی ہے
٭کچھ بھی مانگو “ہاں” ہوتی ہے٭ جس جا چاہو “واں” ہوتی ہے٭ سیدھی سادی بات ہے سائیں٭ اتنی اچھی “ماں” ہوتی ہے
زیرک مئی 13، 2019 ٭کیا جامن کے درخت کی شاخ یا تنے کے ساتھ گلاب کی قلم لگانے سے اس پر گلاب جامن اُگ سکتے ہیں؟
زیرک مئی 12، 2019 کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سحری کے وقت زیادہ پانی پینے سے یہ سارا دن آپ کے معدے میں سٹور رہے گا؟یہ سہولت صرف اونٹ کو حاصل ہے،پیٹ کو ڈیم مت بنائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ سحری کے وقت زیادہ پانی پینے سے یہ سارا دن آپ کے معدے میں سٹور رہے گا؟یہ سہولت صرف اونٹ کو حاصل ہے،پیٹ کو ڈیم مت بنائیں۔
زیرک مئی 12، 2019 ٭بھلا ماں کا سال میں کوئی ایک دن ہوتا ہے؟٭ ارے پگلو! ماں کے بغیر تو ''دن'' ہی نہیں ہوتا
زیرک مئی 12، 2019 Mother–one word that cannot be defined in a single phrase; that one word embodies all the love & care a human could possibly offer.
Mother–one word that cannot be defined in a single phrase; that one word embodies all the love & care a human could possibly offer.