زیرک جولائی 18، 2019 ٭میں نے مانا کہ شفا دَم میں بھی ہوتی ہے مگر٭ تُو نے جس جس کو ستایا ہے اسے راضی کر
زیرک جولائی 17، 2019 ٭ملی نغمے "جاگ اٹھا ہے سارا وطن" کے خالق حمایت علی شاعر انتقال کر گئے، انا للہ و انا الیہ راجعون
زیرک جولائی 15، 2019 ٭چاہت کے چراغوں کو تو جلنا ہے، جلیں گے٭٭ تُو ان کو اٹھا کر بھلے طوفان میں رکھ دے
زیرک جولائی 14، 2019 ٭ٹیچر: “اپنا پیپر چھپا کر رکھو پچھلی سیٹ والا تمہاری نقل کر رہا ہے”٭٭ لڑکا: “کرنے دیں میڈم میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں”
٭ٹیچر: “اپنا پیپر چھپا کر رکھو پچھلی سیٹ والا تمہاری نقل کر رہا ہے”٭٭ لڑکا: “کرنے دیں میڈم میری کوشش ہے کہ میں اکیلا فیل نہ ہوں”
زیرک جولائی 13، 2019 ٭رمز عشق دی کوئ نا جانے، اے تے نِبھدا نال پرِیتاں٭ پُٹھی کَھل لواندا پہلوں، تے اُلٹیاں ایدھیاں رِیتاں
٭رمز عشق دی کوئ نا جانے، اے تے نِبھدا نال پرِیتاں٭ پُٹھی کَھل لواندا پہلوں، تے اُلٹیاں ایدھیاں رِیتاں
زیرک جولائی 10، 2019 ٭ پیارے ہمسایو! اب آپ ابھی نندن والے کپ سے ہی دل بہلائیں،آصف غفور سے درخواست کریں، شاید وہ آپ کو وہ والا کپ دے دے۔
٭ پیارے ہمسایو! اب آپ ابھی نندن والے کپ سے ہی دل بہلائیں،آصف غفور سے درخواست کریں، شاید وہ آپ کو وہ والا کپ دے دے۔
زیرک جولائی 9، 2019 ٭بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے٭ ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خودار قاصر تھا
زیرک جولائی 8، 2019 ٭٭لے جا انہیں اٹھا کر ، سودا نہیں ہے ممکن٭٭ جس آنکھ میں نہ نیندیں، وہ خواب کیا خریدے
زیرک جولائی 7، 2019 پاکستان میں اب لائبریریاں نایاب ہیں، جدھر دیکھیں اب کھابے خانے ہی نظر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ اب ہمارے دماغ سکڑ اور پیٹ پھول گئے ہیں۔
پاکستان میں اب لائبریریاں نایاب ہیں، جدھر دیکھیں اب کھابے خانے ہی نظر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ اب ہمارے دماغ سکڑ اور پیٹ پھول گئے ہیں۔
زیرک جولائی 5، 2019 ٭وطن سے واپسی میرا ویٹ سکیل کہتا ہے٭میاں جی 9 کلو وزن کم ہوا ہے٭ اسے کہتے ہیں مادرِ وطن کی سیر کے ساتھ ساتھ فری میں ویٹ کم کرنا۔
٭وطن سے واپسی میرا ویٹ سکیل کہتا ہے٭میاں جی 9 کلو وزن کم ہوا ہے٭ اسے کہتے ہیں مادرِ وطن کی سیر کے ساتھ ساتھ فری میں ویٹ کم کرنا۔
زیرک جون 6، 2019 اہلیانِ محفل سے 4 ہفتے کی رخصت کہ سفر ہے درپیش، اے مادرِ وطن میں تیری خاک کو بوسہ دینے کے لیےحاضر ہو رہا ہوں۔ طالبِ دعا
اہلیانِ محفل سے 4 ہفتے کی رخصت کہ سفر ہے درپیش، اے مادرِ وطن میں تیری خاک کو بوسہ دینے کے لیےحاضر ہو رہا ہوں۔ طالبِ دعا