زیرک ستمبر 19، 2019 ٭نہیں ایسا کہ کچھ ماحول بدلا٭ نئے حاکم نے بس کشکول بدلا٭ تماشہ اور تماشائی وہی ہیں٭ پرانے سُر پہ لیکن ڈھول بدلا
٭نہیں ایسا کہ کچھ ماحول بدلا٭ نئے حاکم نے بس کشکول بدلا٭ تماشہ اور تماشائی وہی ہیں٭ پرانے سُر پہ لیکن ڈھول بدلا
زیرک ستمبر 17، 2019 ٭٭مل جا مِرے حریف سے، پروا نہ کر مِری٭ اے دوست فائدہ مِرے نقصان سے اٹھا٭٭ اس شعر نے آج کی نفسا نفسی کی خوب ترجمانی کی ہے
٭٭مل جا مِرے حریف سے، پروا نہ کر مِری٭ اے دوست فائدہ مِرے نقصان سے اٹھا٭٭ اس شعر نے آج کی نفسا نفسی کی خوب ترجمانی کی ہے
زیرک ستمبر 15، 2019 ٭امارات ائیرلائن سے سفر کا تجربہ رکھنے والے دوست کیا دبئی ائیرپورٹ سے کنکٹنگ فلائٹ پروسیجر بارے کچھ انفارمیشن دے سکتے ہیں۔
٭امارات ائیرلائن سے سفر کا تجربہ رکھنے والے دوست کیا دبئی ائیرپورٹ سے کنکٹنگ فلائٹ پروسیجر بارے کچھ انفارمیشن دے سکتے ہیں۔
زیرک ستمبر 14، 2019 ٭ابھی اڑتے نہیں تو فاختہ کے ساتھ ہیں بچے٭٭ اکیلا چھوڑ دیں گے ماں کو جس دن پر نکل آئے
زیرک ستمبر 11، 2019 ٭زہر کی آنکھوں میں روشن صورتیں دو ہیں عدیم٭ شکل ایک سقراط کی، اور ایک چہرہ ہِیر کا٭ عدیم ہاشمی
زیرک ستمبر 7، 2019 ٭حکومت کو جلد بنیادی عوامی مسائل پر توجہ دینا ہو گی، کیونکہ جب بھوک دروازے پہ دستک دیتی ہے تو عقیدت مندی کھڑکی کی رستے بھاگ جایا کرتی ہے۔
٭حکومت کو جلد بنیادی عوامی مسائل پر توجہ دینا ہو گی، کیونکہ جب بھوک دروازے پہ دستک دیتی ہے تو عقیدت مندی کھڑکی کی رستے بھاگ جایا کرتی ہے۔
زیرک ستمبر 6، 2019 ٭ہمارے بچپن میں 3G، 4G نہیں ہوتے تھے، صرف استاد G یا ابا G ہوتے تھے، ایک ہی تھپڑ میں سارا بگڑا نیٹ ورک سدھر جاتا تھا۔
٭ہمارے بچپن میں 3G، 4G نہیں ہوتے تھے، صرف استاد G یا ابا G ہوتے تھے، ایک ہی تھپڑ میں سارا بگڑا نیٹ ورک سدھر جاتا تھا۔
زیرک ستمبر 5، 2019 ٭خوش گمانی کا یہ عالم ہے کہ ہر بات کے بیچ٭٭ ہاں کا دھوکہ ہو ہمیں اس کی نہیں پر صاحب
زیرک ستمبر 4، 2019 ٭٭یزید موسمِ عصیاں کا لاعلاج مرض٭٭ حسینؑ خاک سے خاکِ شفا بناتا ہے٭٭٭ غلام محمد قاصر
زیرک اگست 22، 2019 ٭”جو چیز ضرورت سے زائد ہو وہ زہر ہے؛ جیسے اقتدار، دولت، لالچ، انا، بھوک، کاہلی، محبت، نفرت، امید“۔ مولانا رومی
٭”جو چیز ضرورت سے زائد ہو وہ زہر ہے؛ جیسے اقتدار، دولت، لالچ، انا، بھوک، کاہلی، محبت، نفرت، امید“۔ مولانا رومی