زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭فائز عیسیٰ کیس کا پہلا شکار تبدیلی سرکار کے قانونی کپتان اٹارنی جنرل انورمنصور خان بنے، کیا مزید وکٹیں گریں گی؟ بس تھوڑاسا انتظار کیجیئے۔
    ٭سارا قصور میڈیا کا ہے جو مائیک غریب آدمی کے پاس لے جاتا ہے اگر میڈیا ذرا سمجھدار ہوتا تو مائیک غریب سے دور رکھتا ، سب اچھا دکھاتا اور کھاتا
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    مدینہ کی ریاست ایک مشن ہے۔ دو سال میں کوئی ریاستیں نہیں بنتی
    زیرک
    زیرک
    صادق و امین نبیﷺ سے متعلق خطابات ہیں اس لیے انہیں کسی گناہگار انسان سے مت جوڑو تو بہتر ہے۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    آئین پاکستان بنانے والے یہ کام آرٹکل 62، 63 میں کر چکے ہیں۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا
    ٭نانا جان کے سانحۂ ارتحال اور اہلیہ کے ہائپر ایکٹو تھائی رائیڈ کی وجہ سے کچھ عرصے کے لیے فورم کو وقت نہیں دے پاؤں گا، دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ تعالیٰ آپ کے نانا جی کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو ٹھنڈا، ہوادار، کشادہ اور روشن کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین!
    جاسمن
    جاسمن
    آپ کی بیوی کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.آمین!
    زیرک
    زیرک
    تمام احباب کی دعاؤں کا مشکور ہوں، اللہ پاک سب کی مشکلات دور کرے، آمین
    ٭انا للہ و انا الیہ راجعون، آج ننھیال کے سب سے بڑے سایہ دارشجر نانا جان بھی داغِ مفارقت دے گئے، اللہ ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
    ٭میں نے کہا "آج شامی کباب بنا لو"، اہلیہ بولی "آج دالوں کا عالمی دن ہے"، مجبوراً کہنا پڑا "فر کالے چنے ہی بنا لو"۔
    ٭پاکستانیو آپ کے بونگے حکمران نے مہنگائی پر ایک بار پھر نوٹس لے لیا ہے، اس لیے قوم مزید مہنگائی کے لئے تیار رہے۔
    ٭جس دن پاکستان میں حکومتی طبقے کو 24 لگاتار گھنٹے سچ بولنے کی دوا پلا دی جائے گی اس دن یہ منہ سے سچ نکل جانے سے خوف سے ہی مر جائیں گے۔
    ٭شیخ رشید کی پیش گوئیوں کی دکان بند ہوئی تو عمران خان نے یہ کام شروع کر دیا۔ اللہ خیر کرے جو یہ کہتا ہے وہ ہوتا نہیں ہے۔
    ٭اللہ معاف کرے، لیکن یہ تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے جسم فروشی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔
    زیرک
    زیرک
    واقعی اپنے لیڈر کی طرح لعنتی ہو جو غریب کی بھوک کی وجہ سے مجبوراً جسم فروشی کو نہیں سمجھ سکتا بلکہ اسے ہیرا منڈی کے دھندے والوں سے جوڑ رہا ہے۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    غریب کے پاس پناہ گاہیں، لنگر موجود ہیں۔ جسم فروشی کوئی مجبوری نہیں۔ بے حیائی ہے۔
    زیرک
    زیرک
    لنگر خانے بنانا ہی نہیں کافی ہوتا وہاں کیا چل رہا ہے یہ بھی دیکھنا چاہیے، بنا دیا ہے تو اس کی بھی دیکھ بھال کرو، جہاں کسی کو دوسری روٹی بھی مانگنے پرمشکل سے ملتی ہے۔ ملک بہت بڑا ہے اور لنگر خانےصرف چند شہروں میں ہیں۔
    ٭فخر امام نے کشمیر پر اچھی باتیں کی ہیں مگر1 دن صرف باتیں کرنے سے کشمیر آزاد نہیں ہو گا، آزاد کروانے کی طاقت رکھنے والے بھی بس کر گئے ہیں۔
    ٭٭وہ جو کمیٹی ابھی نہیں نکلی عین ممکن ہے کہ وہ کمیٹی کسی کی لندن سے واپسی پر نکل آئے۔
    ٭یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ خوشامد پسند حکمران خود کو کامیابی سے دس کوس دور کر لیتا ہے،کان کے کچے موجودہ حکمران بھی خوش آمد پسند بن چکے ہیں۔
    ٭شبر زیدی ملکی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال کر یہ کہہ کر اپنا علاج کروانے نکل گئے ہیں کہ، "جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا"۔
    ٭ہے بھکاری مگر طرز گفتگو دیکھیں٭ بات کرتا ہے یوں رعونت سے٭ جس طرح قرض خواہ کرتا ہے
    زیرک
    زیرک
    یہی نااہلی ہے جس کا میں تذکرہ کرتا رہتا ہوں، رٹ آف گورنمنٹ کس کے پاس ہے؟ عمران خان کے، اگر وہ کام نہیں کرتا تو یہی نااہلی ہے ناں، جو مراعات یافتہ طبقہ مفت کی بجلی گیس فون استعمال کرتا ہے اس کا بل دے ناں، جب جیب سے نکلے گا تو اسے غریب کی مشکل کا پتا چلے گا،خزانے میں بھی ریونیو آئے گا۔ نہیں دیں گے تو چور کا تو پتا چلے گا ناں۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    یہ نااہلی نہیں مجبوری ہے۔ جو کام مارشل لا لگانے والے جرنیل نہیں کر سکے وہ یہ سلیکٹڈ کیسے کرے گا
    زیرک
    زیرک
    یہ مان کر بار بار اپنی اور اپنے لیڈر کی نااہلی پر مہر ثبت کر رہے ہو، سوا در فٹے منہ کا انعام دینا چاہیے ویسے بنتی تو چھترول ہے۔ کیا ملے گا کوئلے کی دلالی میں منہ کالا کرنے کے سوا؟ جا سائیں کوئی اور کام کر۔
    ٭تیری رحمت سے تو انکار نہيں ہے، مولا٭٭ جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے ہیں٭٭ عمران عامی
    یاقوت
    یاقوت
    کیا کہنے لاچاری کی اچھی ترجمانی خوب۔
    ٭ کرونا وائرس کا شکریہ جس کی وجہ سے فیشن ایبل عورتیں اور مرد سبھی نقاب پہننے پر مجبور ہوئے۔
    یاقوت
    یاقوت
    ویسے سوچنے کی بات ہے اب نقاب کی وجہ سے کوئی سیکیورٹی ایشو پر نہ تو بات کرتا ہے او نہ اقدام۔۔۔۔۔۔۔۔
    انہیں بتائیں یہ قدامت پسند لوگوں کا وطیرہ ہے یہ تو پتھر کے دور کی یاد ہے،اس سے دور رہیں۔
    ٭PCB نے ICC پر واضح کر دیا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت سے انکار کرتا ہے تو پاکستان بھی T20 ورلڈکپ2021 کا بائیکاٹ کر دے گا
    ٭جس حکومت میں مہوش حیات اور حریم شاہ کی سنی جاتی ہو وہاں بابے حیات اور بابے رحیم شاہ کی کون سنتا ہے؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top