Saima Fahad

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اکیسویں صدی کے چیلنجز اور اُردُو زبان و ادب پر اپنی رائے دیں۔
    بابا-جی
    بابا-جی
    اُردو زبان کو دَرپیش مسائل:
    1۔ ہمیں اب تک مُقامیانے کا ہُنر نہ آیا۔
    2۔ کُتب کِنڈل وغیرہ پر پڑھی جاتی ہیں؛ اب تک ہم سے موافقت نہ ہو پائی۔
    3۔ عُمدہ کُتب کا ترجمہ ہمارے ہاں کم کم کیا جاتا ہے۔
    4۔ اُردو لکھنے کا کوئی خاص قاعِدہ کُلیہ حکُومتی سطح پر طے نہ کیا گیا۔ ابھی بھی بہت سے مسائل ہیں۔
    وغیرہ وغیرہ۔
    احمد محمد
    احمد محمد
    قابلِ قدر مواد اور تحقیقات ہی کسی زبان کی قدر و منزلت میں اضافہ کرتی ہیں اور بدقسمتی سے اردو زبان میں اس کا فقدان ہے۔
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ایک چیلنج تو یہی ہے کہ آپ کا نام اردو کے بجائے انگریزی میں ہے اور دوسرا چیلنج یہ کہ آپ نے اردو جملے میں چیلنجز کا لفظ استعمال کیا ۔ تیسرا چیلنج یہ ہے کہ میں لفظ چیلنج کا اردو متبادل ڈھونڈنے کی کوشش نہیں کررہا ۔ :) :) :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top