ام عبدالوھاب دسمبر 23، 2020 جب کوئی انسان شرم وحیا کے حصار میں رہتا ہے تو ذلت ورسوائی سے اس کا دامن بچا رہتا ہے۔
ام عبدالوھاب دسمبر 16، 2020 سب سے بڑا تضادکہنےکو ہماراایمان ہےقرآن کتاب ہدایت ہےمگر نہ پڑھنا آتا،نہ سمجھنا آتا،نہ کبھی جاننےکی کوشش کی کہ قرآن میری راہ نمائی کیسےکرتاہے
سب سے بڑا تضادکہنےکو ہماراایمان ہےقرآن کتاب ہدایت ہےمگر نہ پڑھنا آتا،نہ سمجھنا آتا،نہ کبھی جاننےکی کوشش کی کہ قرآن میری راہ نمائی کیسےکرتاہے
ام عبدالوھاب دسمبر 12، 2020 جو شخص یہ جان لے کہ اللہ تعالی اسے ہر جگہ دیکھ رہا ہے تو تنہائی میں بھی انسان گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
جو شخص یہ جان لے کہ اللہ تعالی اسے ہر جگہ دیکھ رہا ہے تو تنہائی میں بھی انسان گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔
ام عبدالوھاب دسمبر 10، 2020 زندگی کی آزمائشوں کو دیکھنے کا وہ رنگ اپنائیں جو رب نے دیا ہے۔ تاکہ مضبوطی آئے درست رخ پر۔
ام عبدالوھاب دسمبر 4، 2020 درختوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیغام نہی۔۔۔۔۔ں ہے بلکہ یہ بھی ی۔۔اد دلاتا ہ۔ے کہ ہر شے فانی یے.
درختوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیغام نہی۔۔۔۔۔ں ہے بلکہ یہ بھی ی۔۔اد دلاتا ہ۔ے کہ ہر شے فانی یے.
ام عبدالوھاب دسمبر 2، 2020 جب دل اداس ہو دل گرفتگی ہو اپنے رب سے گفتگو کیجیے یقین جانیے رب سبحانہ وتعالی سے بڑھکر کوی دوست نہیں
ام عبدالوھاب نومبر 30، 2020 ہمارا رب اتنا مہربان ھے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہروں پر ظاہر کر دیتا ھے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ھے۔
ہمارا رب اتنا مہربان ھے کہ ہماری عبادت اور تقویٰ کو ہمارے چہروں پر ظاہر کر دیتا ھے مگر ہمارے گناہ ساری دنیا سے پوشیدہ رکھتا ھے۔
ام عبدالوھاب نومبر 28، 2020 ہم میں ہر شخص اس معاشرے کا اہم فرد ہے،کوئی کسی سے کسی طورکم نہیں ،سراٹھاکےجئیں،مسکراکےجئیں۔
ام عبدالوھاب نومبر 25، 2020 تقوی اللہ کی خشیت کے لئے دلوں کا نور اور روشنی ہے ،نیز اس کی محبت کا راستہ اور زینہ ، اس کے خوف کی دلیل ہے
تقوی اللہ کی خشیت کے لئے دلوں کا نور اور روشنی ہے ،نیز اس کی محبت کا راستہ اور زینہ ، اس کے خوف کی دلیل ہے
ام عبدالوھاب نومبر 20، 2020 ﺩﻋﺎ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﺭﯾﮕﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﻧﺪ ﺑﺮﺳﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﺎﺩﻝ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺩﻋﺎ ﻧﮧ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﺭﯾﮕﺴﺘﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﻧﺪ ﺑﺮﺳﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺑﺎﺩﻝ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ام عبدالوھاب نومبر 19، 2020 مجھ کو حالات کے شعلوں نے بھسم ڈالا ہے ورنہ اک مصور کے حسیں رنگ کا شاہکار تھا میں بھی
ام عبدالوھاب نومبر 18، 2020 اللہ رب العزت کا قرب اور اس کی قلبی دوستی حاصل کرنے کے لئے"نیکی" سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں،
ام عبدالوھاب نومبر 17، 2020 احکامات الہیہ کی تعمیل میں جسقدر کمی ہوگی اسی قدر دل کمزور، اور زندگی بے برکت ہوگی۔
ام عبدالوھاب نومبر 16، 2020 *إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا*
*إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا*
ام عبدالوھاب نومبر 13، 2020 دستک کی قدر کیجیئے۔وہ گھروں کو ویران نہیں ہونے دیتی،مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔