ام عبدالوھاب اپریل 11، 2021 اگرآپ جسمانی مشقت سےنہیں تھکتےمگراپنےخالق کےسامنےپیش ہوتےوقت تھکاوٹ محسوس ہوتوآپ کی روح بیمارہےاوراسکاعلاج ذکراللہ ہے۔
اگرآپ جسمانی مشقت سےنہیں تھکتےمگراپنےخالق کےسامنےپیش ہوتےوقت تھکاوٹ محسوس ہوتوآپ کی روح بیمارہےاوراسکاعلاج ذکراللہ ہے۔
ام عبدالوھاب اپریل 8، 2021 اپنے نفس کی انگلی کو آنکھ پر سے ہٹا لے ۔۔ پھر تو جو کچھ چاہتا ے دیکھ مولانا جلال الدین رومی
ام عبدالوھاب اپریل 6، 2021 اگراللہ سےآپکاتعلق درست نہیں ہےتو کوئی دوسری طاقت انسانی زندگی کےنظام کودرست نہیں کرسکتی.اللہ ہی انسانی زندگی کاآغازہے اوروہی اس کااختتام ہے
اگراللہ سےآپکاتعلق درست نہیں ہےتو کوئی دوسری طاقت انسانی زندگی کےنظام کودرست نہیں کرسکتی.اللہ ہی انسانی زندگی کاآغازہے اوروہی اس کااختتام ہے
ام عبدالوھاب اپریل 5، 2021 اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے البقرة: 222
ام عبدالوھاب اپریل 2، 2021 . میرے ہزار دل ہوں تصدق حضورؐ پر. میری ہزار جان ہو قربانِ مصطفیٰ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ام عبدالوھاب اپریل 1، 2021 یکم اپریل۔میری بیٹی کا برتھ ڈے۔بیٹی کی پیدائش پرکسی کواطلاع نہ دی کہ سب اپریل فول سمجھیں گے۔
ام عبدالوھاب مارچ 24، 2021 جو انسان اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ اللہ ہر وقت میرے ساتھ ہے ، وہ افضل ایمان رکھتا ہے
ام عبدالوھاب مارچ 15، 2021 زندگی میں جو کھویا وہ میری نادانی اور جو پایا وہ میرے رب رحمان کی مہربانی ہے۔الحمدللہ علیٰ کل حال
ام عبدالوھاب مارچ 11، 2021 حبیبﷺ کی دید کا اشتیاق تھا ورنہ گفتگو تو زمیں پر بھی ممکن تھی خدا کیلئے۔۔ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب مارچ 8، 2021 وجودِ زن سےہےتصویرِکائنات میں رنگ،اسی کے دم سے ھے زندگی میں سوزِ دروں۔جو مقام اسلام نےعورت کوعطاکیااس سےپہلےکبھی نہیں حاصل ہوا۔
وجودِ زن سےہےتصویرِکائنات میں رنگ،اسی کے دم سے ھے زندگی میں سوزِ دروں۔جو مقام اسلام نےعورت کوعطاکیااس سےپہلےکبھی نہیں حاصل ہوا۔
ام عبدالوھاب فروری 25، 2021 25فروری 1948کو اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا۔افسوس ۔۔۔۔۔قومی زبان کا دن ہم منانابھول جاتےہیں۔