• ہم سب یاد کے جزیرے پر رہنے والے گمشدہ مسافر ہیں، ہمیں زندگی کا طوفان یہاں چھوڑ کر روانہ ہو چکا یے اور ایک صبح موت کی کشتی ہمیں یہاں سے لینے کے لیے پہنچے گی، وہ ہمیں اپنے پیاروں تک لے جائے گی۔جہاں ہم انھیں دیکھ سکیں گے، مل سکیں گے لیکن اگر ایسا نہ ہو سکا تو کیا ہو گا۔ اگر ہم ایسے ہی کسی اور جزیرے ہر اتار دیے گئے تو۔۔۔؟؟!!
    دُور چلے جانے والے مسافر گزرے ہوئے وقت کی طرح ہوتے ہیں۔ انھیں زندگی سے نکالا جا سکتا ہے نہ واپس لایا جا سکتا ہے، اُنھیں صرف یاد کیا جا سکتا ہے-
    السلام علیکم،
    نوید ناظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ سلامت رہیں آپ۔
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    جاسمن اللہ پاک آپ پر بھی اپنی رحمتیں فرمائے رکھے۔۔۔ بہت شکریہ۔
    نوید بھائی!
    آپ کا اوتار(DP) بہت خوبصورت ہے ماشا اللہ :)
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    اوتار خوبصورت ہے۔۔۔۔ سمجھ نہیں سکا ؟
    عاطف ملک
    عاطف ملک
    مطلب یہ ہے کہ آپ کی یہ تصویر بہت اچھی ہے ماشااللہ۔
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    اوہ' آپ نے محبت کی نگاہ سے دیکھا ہے' بہت شکریہ!!
    السلام علیکم حضور والا کوئی ارشاد فرمائے
    کہ ہم کس طرح اور کس صاحب کو پوسٹ کریں
    جو اشعار کے حسن پیدا کرنے کہ اسباب کیا کیا ہیں
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    وعلکیم السلام۔۔۔ آپ " اصلاحِ سخن" زمرے میں اشعار کے حوالہ سے جو انفارمیشن چاہیں لے سکتے ہیں۔۔۔ وہاں پر سر الف عین اور دیگر اساتذہ آپ کی رہنمائی فرما دیں گے۔
    احباب سے رہنمائی درکار ہے کہ یہاں پر کچھ پوسٹ کرنے کا طریقہء کار کیا ہے؟
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    جی بہتر۔۔۔ کسی بھی زمرے میں اس کی مطابقت کے حوالے سے کوئی مراسلہ بھیجا جا سکتا ہے۔۔۔ جو اب تک سمجھ سکا ہوں شاید ایسا ہے۔
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    بالکل۔ آپ فی الوقت کیا پوسٹ کرنا چاہتے ہیں؟ بتائیں گے تو مزید راہنمائی بهی مل جائے گی
    نوید ناظم
    نوید ناظم
    جی کافی حد تک آشنائی تو ہو گئی۔۔۔آپ کی فراخ دلی قابلِ داد ہے...اور جو سخاوت باقی احباب نے اس معاملہ میں فرمائی وہ بھی کمال ہے...بہت ممنون ہوں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top