صریر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • مٹاتے مٹ گئے اس کے مٹانے والے سبھی
    نہ مٹ سکا مگر 'اسلام' کا الف تک بھی

    بجھائے بجھ نہ سکے گی زمانے والوں سے
    یہ آگ وہ ہے کہ جو پھونکنے سے بھڑکے گی
    گلشنِ دہر میں، اک پھول کی خواہش کی تھی
    پھر مقدّر نے، مقدّر میں خِزائیں بھر دِیں!
    ابھی تو جل رہا ہوں، بھن رہا ہوں، مر رہا ہوں
    ابھی زندہ ہُوا جاتا ہے دل میرا، ذرا سا
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    آنچ دھیمی رکھیں بھئی ۔ اتنی حدت ٹھیک نہیں ہے۔ :)
    صریر
    صریر
    آخری حد تک جھلس گئے ہیں سر🤒، آنچ اب تو دل تک پہنچ رہی ہے، دیکھیے اب حضرت دل کیا کرتے ہیں!!
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    میری مخلصانہ دعا ہے کہ دل کسی کباب یا کٹاکٹ کا حصہ نہ بنے۔ :|
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top