You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
الله سبحانہ و تعالی تمام مسلمانوں کو جمعہ مبارک کرے اور ہر کسی کی عبادت اور دعائیں قبول کرے۔ آمین
-
-
تیز گرم تپتی ہوئی سنگلاخ چٹانیں میرے پاؤں جھلسائے دے رہی تھیں،،،،،سورج جیسے حقیقتأ سوا نیزے پر اُتر آیا تھا۔
-
مجھے اردو لکھنے کا شوق ہے پر مجھے کچھ لفظوں کی سمجھ نہیں آتی یہ اچھی ویبسائٹ ہیں لیکن مجھے اسکو سمجھنے کےلیے ٹائم لگے گا آپ سب میری مدد کرنا
-
خواہش کے اظہار سے ڈرنا سِیکھ لیا ہے دِل نے کیوں سمجھوتہ کرنا سِیکھ لیا ہے
-
محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بے دماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا
-
اسلام وعلیکم
عاطف ملک صاحب آپکا تعلق گجرات سے ہے
-
یُوں ہاتھ بڑھا ،،، میں جی اُٹھوں ،،، اِک مُعجزہ ہے ،،، درکار پِیا ...
-
-
-
بیشک جو جان کر انجان رہا اس کا ٹھکانہ برا ہے..
خدا وند سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
-
خدا وند رحم عطاء فرمائے ہم سب پر
-
ڈھلتی شام اور گہرے سائے خالی کرسی میں اور چائے دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے کاش کہ اب کوئی یاد نا آئے
-