نتائج تلاش

  1. I

    مجذوب کلام:- حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؒ

    ضربیں کسی کے نام کی دل پہ یوں ہی لگائے جا گو نہ ملے جواب کچھ در یوں ہی کھٹکھٹائے جا کھولیں وه یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تیری نظر تُو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا
Top