محفل کے سب بہن بھائیوں کو سلام علیکم:)
کافی عرصہ سے محفل سے وابستہ ہوں براہِ راست نہیں اپنے شوہر کے زریعے۔ میں انکو اکثر کچھ نہ کچھ لکھتے ہوئے دیکھتی تھی ااور کبھی کبھی انکی جگہ جواب بھی دیتی تھی پر آپ لوگوں کو یہ نہیں پتہ چلتا تھا کہ یہ جواب کس نے دیا ہے بالآخر سوچا کہ خد ہی کیوں نہ میدان...