You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
خبر نہیں ابھی دنیا کو میرے سانحے کی سو اپنے آپ سے کرتا ہوں تعزیت اپنی۔۔
-
تم جو کہتے ہو بول دوں سب کچھ۔۔
آگہی کا عذاب جانتے ہو کیا ۔۔۔۔۔؟؟
-
فرقان احمد یہی تو بات ہے مقید کچھ طے کرسکے تو کیا غم ہے۔۔
- عکس فارہہ
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
نور سعدیہ دائرہ آزادی کب ہوتا ہے۔۔۔ دائرے میں انسان چکرا جاتا ہے۔۔ سر پٹکتے پٹکتے اس دائرے کا عادی ہوجاتا ہے۔۔۔ جو عادی نہیں ہوتا وہ جان ہار جاتا ہے۔۔
- عکس فارہہ
- کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
-
دائرہ قید کی علامت ہے۔۔۔ چاہے انگوٹھی پہنو سونے کی۔۔