نتائج تلاش

  1. م

    تعارف ملا کا تعارف

    بہت خوب سر، سرپرائزڈ۔ جی میں اب کسی کمپنی کے ساتھ منسلک نہیں ہوں، ذاتی کاروبار کارتا ہوں، کیا آپ روشنی فرمائیں گے کہ آپ کا تعلق کس شعبہ سے ہے۔
  2. م

    تعارف ملا کا تعارف

    میرے پیارے بھائی تلمیذ، کیا میرا تعارف پڑھ کر آپ کو ایسا لگتا ہے کہ میں ناراض ہونگا۔ بھائی جان میں مذاق کررہا تھا۔ دراصل ہم عام لوگوں کے لکھنے میں ایک خامی یہ ہوتی ہے کہ ہم اپنے جذبات کا اظہار اپنی تحریر کے ذریعہ سے نہیں کرسکتے۔ میں معافی چاہتا ہوں، میری مذاق والی تحریر آپ کو سنجیدہ لگی۔ اگر...
  3. م

    تعارف ملا کا تعارف

    باقی تمام خواتین و حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے میرا گرم جوشی سے استقبال کیا۔
  4. م

    تعارف ملا کا تعارف

    بہت خوب طبیعت تو بڑی رسرچ اسکالر والی پائی ہے۔ جی آپ نے صحیح کہا، میں بہت جلد اس موضوع پر جلد لکھوںگا۔
  5. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شاید تلمیذ لکھ لکھ کر آپ نے "ذ" کے جملہ حقوق محفوظ کرلیے ہیں، اس لے الف عین بھا ئی سے درخواست کرنے پڑے گی کہ وہ اپنی کمپوٹر لغت میں سے تلمیذ کے علاوہ تمام "ذ" نکا ل دیں۔ جناب من، میں بہت جلد اپنے شعبہ کے بارے میں لکھوگا، بہر حال غدیر زھرا اس شعبہ کے بارے میں بہت کچھ جان چکی ہیں۔
  6. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شکریہ زبیر بھائی، آج امی کے بعد کسی نے مجھے خوبصورت کہا ہے۔
  7. م

    لڑکے

    جناب محفل، میں کم از کم ریموٹ کنٹرول لڑکا نہیں ہوں، کیوں کہ جب بھی میر بیگم مجھے کھانا کھانے سے منع کردیتی ہیں میں چپکے سے کھا نا کھا لیتا ہوں۔
  8. م

    تعارف ملا کا تعارف

    ما شاءاللہ، میرے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ میں اب آپ لوگوں کے درمیان ہوں
  9. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شکریہ
  10. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شکریہ، جدت پسند کا بھی شکریہ
  11. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شکریہ بہن۔
  12. م

    تعارف ملا کا تعارف

    وعلیکم اسلام، شکریہ
  13. م

    تعارف ملا کا تعارف

    شکریہ۔
  14. م

    تعارف ملا کا تعارف

    خادمت و دوستمان سلام۔
  15. م

    تعارف ملا کا تعارف

    السلام علیکم، آج Open Source Office کو ڈاونلوڈ کررہا تھا تو اچانک اس کے ایک اکسٹینشن پر نظر پڑی اور میں حیران ہوگیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ اس میں اردو کا Spell Checker موجود ہے۔ جو کہ غالباً ابھی تک 40 ہزار والے مائکروسوفٹ میں موجود نہیں ہے۔ اس تصحیحِ لغت کے ایکسٹینشن میں جن ذرائع کا ذکر تھا اس میں...
Top