مادر پدر سے تو آپ خود آزاد لگ رہے ہیں ، ورنہ آپ کی شاعری کے ٹاپک پر تو ہر آنے والے کی شاعری کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ اُس کی حوصلہ افزائی بھی کرتے ۔ میں اس شخص کو جانتا ہوں اس کی شاعری کسی اور سائٹ پر بھی پڑھ چکا ہوں ۔۔۔۔ میرے ساتھ بہت سے لوگ بھی پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور ہاں یہ ادبی دُنیا...