نتائج تلاش

  1. عبدالشکور قمر

    اس فورم کا انٹرفیس بہت غیر مانوس سا ہے، اور اصطلاحات پیچیدہ... کچھ وقت لگ جائے گا سیکھتے سیکھتے...

    اس فورم کا انٹرفیس بہت غیر مانوس سا ہے، اور اصطلاحات پیچیدہ... کچھ وقت لگ جائے گا سیکھتے سیکھتے بھی. یہ بالکل ہمارے اسلام آباد کے جیسا ہے. سب راستے ایک جیسے لگتے ہیں 😁
  2. عبدالشکور قمر

    لیکن خیر، آج بارہ سال بعد اس لڑکے نے گھر ہی ایک چھوٹی سی لائبریری بنا رکھی ہے، کتابوں سے عشق ہے،...

    لیکن خیر، آج بارہ سال بعد اس لڑکے نے گھر ہی ایک چھوٹی سی لائبریری بنا رکھی ہے، کتابوں سے عشق ہے، کلاسیکی شعرا بے حد پسند ہیں،اور کلاسیکی شاعری ہی کے دلدادہ ہیں. اور تصوف کے پیروکار 🙂. وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ.
  3. عبدالشکور قمر

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ. جزاک اللہ خیر سر. سر میرے پاس میرےتعارف کے...

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ. جزاک اللہ خیر سر. سر میرے پاس میرےتعارف کے لیے کچھ زیادہ نہیں ہے کہنے کو. خیر نام عبدالشکور قمر، عمر تیس سال، بی-بی-اے کیا ہے، مگر بی-بی-اے بھی اس نے کیا ہے جواِنٹر سے ہی اردوسےشادی کرنا چاہتا تھا مگر گھر لے آیاقسمت ماری نامراد بی-بی-اے...
Top