نتائج تلاش

  1. صاد الف

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    اک رند ہے اور مدحت ِسلطانِ مدینہ ہاں کوئی نظر ِرحمتِ سلطان ِمدینہ جگر مراد آبادی
  2. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ابھی تو چاک پہ جاری ہے رقص مٹی کا ابھی کمہار کی نیت بدل بھی سکتی ہے (علینا عترت) مٹی
  3. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو، یارو صبح دیکھی ہی نہیں شام ہوئی جاتی ہے تدبیر
  4. صاد الف

    پنجابی سیکھیے: تبصرے

    پہلا سبق آسان فہم اور مفید ہے.
  5. صاد الف

    کتاب

    سُرورِ علم ہے کیفِ شراب سے بہتر کوئی رفیق نہیں ہے کتاب سے بہتر
  6. صاد الف

    دعا وارث بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے

    اَللّهُمَ اغْفِرْلَهُ وَارْحَمْهُ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مرحوم کی تمام منزلیں آسان کرے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا کرے، آمین ثم آمین یا رب العالمین
  7. صاد الف

    پوشیدہ سبق

    متفق علیہ ❤️
  8. صاد الف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    چلہ تو ایک استعارہ تھا، شیخ رشید نے چالیس دن کا کاٹا لیکن آپ نے جس مافوق الفطرت مخلوق کا تذکرہ کیا ہےان کا اور خلائی مخلوق کا ایک دن ہماری دنیا کے کئی دنوں سے بڑا ہے لہٰذا میرے آٹھ سال کا حساب برابر ہوا۔ ان میں سے تو کوئی قابو میں نہیں آیا لیکن اپنے مہہ وسال بے قابو ہوگئے۔
  9. صاد الف

    پوشیدہ سبق

    ایک نہایت غریب بال بچے دار شخص مفلوک الحالی سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کر رہاتھا کہ ملک الموت کو اس پر ترس آیا اور اس شخص سے کہا کہ تم کیوں اپنی جان سے ہاتھ دھونا چاہتے ہو۔ اس نے جواب دیا کہ میں چار بچوں کا بے روزگار باپ ہوں۔ اپنے اور بیوی بچوں کا پیٹ بھرنے کو ایک دانہ نہیں۔ یہ زندگی کس کام کی...
  10. صاد الف

    تعارف تمام عمر گزاری ہے ہجرتیں کرتے۔۔۔ ہمارے نام کی تختی کسی مکاں پہ نہیں

    السلام علیکم، میرا نام صغیر احمد ہے.
Top