نتائج تلاش

  1. زونی

    اک کڑی نظر!

    اب یہ نہ کہہ دیجئیے گا کہ تیسرا جواب میرا ہو گا میں جواب دینے نہیں آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:D
  2. زونی

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    تو کہیں تمہارا ارادہ تھریڈ بند کروانے کا تو نہیں ;)
  3. زونی

    بااخلاق محفلین اور پاک صاف اردو محفل

    اگر سب نے اشاروں ہی اشاروں میں بات کرنی ھے تو اتنا لمبا تھریڈ شروع کرنے کی ضرورت ہی کیا تھی :rolleyes:
  4. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ظاہر ھے اس میں تو کوئی شک نہیں کہ دماغی حالت درست نہیں ھے :D
  5. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    پھر تو محفلینز کو اگلی بار آپ کے بھوت سے بھی ملاقات کر لینی چاہییے تاکہ تصدیق ہو سکے ۔ :rolleyes:
  6. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    نہیں بھئی مجھے کیوں ان کی سمجھداری پہ شک گزرنے لگا ویسے بہت سے محفلینز کو میری دماغی حالت پہ اکثر شک گزرتا ھے :p
  7. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ویسے تو یہ بھی ممکن ھے کہ آپ ایک بچے ہوں اور آپ نے اپنے مستقبل کا خیالی سکیچ اپنے اوتار میں لگایا ہو ،،،،،،،،،، :p
  8. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    لو ابھی میں سوچ ہی رہی تھی کہ جملہ ادھورا رہ گیا ھے :D لکھنا یہ مقصود تھا کہ اب بھی اسی ایج گروپ کے لگتے ہیں جیسا کہ میرا اندازہ تھا :)
  9. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ویسے مجھے محمد احمد اپنی تحریروں سے بزرگ ٹائپ تو نہیں لیکن خاصے سمجھدار اور حساس شخصیت لگتے تھے۔۔۔۔۔۔:)
  10. زونی

    ظاہر ھے بھئی یہ سوچنے والا کام اب مجھے ہی کرنا ھے ناں ......

    ظاہر ھے بھئی یہ سوچنے والا کام اب مجھے ہی کرنا ھے ناں ......
  11. زونی

    ٹھیک ھے ہم نے یقین کر لیا ....

    ٹھیک ھے ہم نے یقین کر لیا ....
  12. زونی

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    تمہارا لکھا ہوا سب کو ہی لگنا ھے تم فکر نہ کرو!!!!! :D
  13. زونی

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    یہ اچھا طریقہ ھے تبصرہ کرنے کا کہ ریزرو کہہ کے نکل لیے :p
  14. زونی

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    تم بھی کچھ لکھ ہی مارو ویسے تو تمہیں کچھ سوجھنا مشکل ہی ھے :rolleyes:
  15. زونی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    ارے واہ بہت اچھا لکھا ھے امین اور ساتھ میں تصویر کشی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار رہے گا ۔۔ :)
  16. زونی

    ثبوت ہمارے شادی شہداؤں میں شامل ہونے کا

    بلکل جی ہم مستقل مزاج لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی جلدی ہیں ٹلتے :razz:
  17. زونی

    عمار تمہارے تبصرے پڑھ کے میں بھی یہی سوچتی ہوں ہی ہی...

    عمار تمہارے تبصرے پڑھ کے میں بھی یہی سوچتی ہوں ہی ہی...
  18. زونی

    ساجد کو تو استاد جی ہونا چاہیئے ،،،،،ایک ٹائپو کی بھی معافی نہیں ،،

    ساجد کو تو استاد جی ہونا چاہیئے ،،،،،ایک ٹائپو کی بھی معافی نہیں ،،
  19. زونی

    لاہور میں برسات کے مناظر

    لاہور میں اتنی بارش ہوئی ھے کیا ؟؟؟؟ :p
Top