اختلافِ روی قافیہ کے قبیح ترین عیوب میں سے ایک ہے۔ اسے اکفا کہا جاتا ہے۔ روایت اور طبعِ سلیم اسے کسی صورت گوارا نہیں کرتے مگر جدت پسندوں کا اصل میں ان دونوں سے کچھ لینا دینا نہیں۔
جونؔ کے کمالات کا انکار دشوار نہیں تقریباً ناممکن ہے۔ مگر وہ بہت زیادہ پڑھے لکھے تھے، آدھے سے زائد پاگل تھے اور پھر...