صفحہ نمبر 26
سن رہی تھی، ایک صرف وہی ایسی تھی جو اسکے کلمات کو زبان پر نَہ لائی.بلکہ نہایت گرمجوشی و بشاشت سے اٹھی اور لیونارڈ کی طرف یہ کہہ کے بڑھی: "میرے لیونارڈ، پیارے لیونارڈ!
مسٹر بیچ نے اپنی بیٹی کی طرف قہر آلود نگاہ سے دیکھا، ساتھ ایک ایسے لہجہ بین جین سے پدرانہ شفقت و دوستانہ تنبیہ...