نتائج تلاش

  1. ع

    اردو کے کسی بھی فونٹ (خط ) کو مائیکرو سافٹ ورڈ سے epsفائل میں تبدیل کرنا

    حضور آپ پی آر این فائل کو بھی کسی بھی ایسے دوسرے ڈیزائنگ پروگرام میں امپورٹ کرسکتے ہیں جوکہ ای پی ایس کو سپورٹ کرتا ہو اسلئے میرے خیال میں یہ طریقہ کسی بھی طور سے کسی دوسرے طریقہ سے کم نہیں‌ہے
  2. ع

    محمدی قرآنی فانٹ میں مکمل قرآنی متن!

    سب سے پہلےمیں نعیم سعید بھائی کو محفل پر خوش آمدید کہونگا اور اسکے بعد میں‌انکا شکریہ ادا کرونگا کہ انہوں‌نے وقت نکال کر محمد قرآن فونٹ میں قرآن پاک کا مکمل متن حاصل کیا ہے ۔ ہمیں‌امید ہے کہ برادر نعیم سعید آئندہ بھی یونہی اردو اور قرآن پاک کے لئے اپنا قیمتی وقت نکالا کریں گے اللہ تعالی انکو...
  3. ع

    اردو کے کسی بھی فونٹ (خط ) کو مائیکرو سافٹ ورڈ سے epsفائل میں تبدیل کرنا

    بھائی جان یہ ربط بھی چیک کیجئے گا امید ہے آپکو پسند آئے گا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355
  4. ع

    نئے فونٹس بنانے کیلئے شاکر القادری صاحب کی مدد درکار ہے

    بھائی آپکو مندرجہ زیل لنکس سے کافی فائدہ ہوگا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19626 http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19019 http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=372502#post372502 والسلام
  5. ع

    تعارف لبیک

    خوش آمدید جناب
  6. ع

    سموک آرٹ (فوٹو شاپ)

    بہت خوب کیا بات ہے جناب کی
  7. ع

    آگ اگر پانی ہوتی

    بہت خوب کیا زبردست پوسٹ ہے
  8. ع

    کیسر/زعفران کی دریافت

    بہترین پوسٹ شکریہ تعبیر
  9. ع

    چائنا کی ترقی کا راز - یہاں سب کچھ ممکن ہے

    :grin:کیا ایسا ایم پی تھری پاکستان میں مل سکتا ہے عارف کو بھیجنا ہے:grin: انکو بہت پسند آیا ہے
  10. ع

    قرآن پاک کے لگیچرز کی پی ڈی ایف لسٹ

    جزاک اللہ خلیل بھٹو بھائی
  11. ع

    وزی وگ اردو ایڈیٹر

    زبردست بہت خوب نبیل بھائی بہترین پروگرامنگ ہےشکریہ
  12. ع

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    بہترین تجزیہ کا شکریہ شاکر القادری بھائی جزاک اللہ
  13. ع

    سیٹھانی کا کُتا

    بہت خوب ش زاد صاحب یقینا آپکے افسانے میں‌پڑھنے کیلئے کشش ہے
  14. ع

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    ظاہر بات ہے بھائی کریکٹر بیس فونٹ کبھی بھی لگیچر بیس فونٹ کا مقابلہ نہیں‌کرسکتا
  15. ع

    دیدہ زیب خنجر

    شمشاد بھائی آپ سے تو آپکے عمر کے بارے نہیں‌پوچھا تھا خیر چلو بتایا تو شکریہ :grin: ویسے اپنی عمر کا یقین نہیں تو کسی اور سے پوچھ لیں کہیں تو ایک دو گواہ لے آوں محفل پر ؟ ;)
  16. ع

    پروین شاکر کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھی - پروین شاکر

    فخر نوید بھائی آج آپکو غلطی سے یہ شاعری کا چسکا کیسے پڑ گیا
  17. ع

    دیدہ زیب خنجر

    ساقی بھائی یہی رشتہ کی بات والی ادھر ہم نے رشتہ کی بات چلائی ادھر سے پکڑے گئے کہ موصوف شادی شدہ ہے:grin:
  18. ع

    دیدہ زیب خنجر

    اوئے ہوئے احتیاط سے یار کیا کر رہے ہو میرے لئے کوئی بری نیت تو نہیں‌ہے پکڑ وکڑنے کی بھائی ؟
  19. ع

    فنِ خطاطی سے فنِ کمپیوٹر تک

    خلیل بھٹو بھائی جہاں‌تک میرا اندازہ ہےاس سوفٹ وئر میں صرف اسی کمپنی کہ ہی بنائے گئے فونٹس کشیدہ ہوسکتے ہیں باقی فونٹس نہیں
Top