نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    یہ جواب قابل قبول نہیں۔ جنرل فیض کے خوف سے جو مارشل لا نومبر کے بعد لگنا تھا۔ وہ جنرل باجوہ اور شہباز شریف نے اپریل کے بعد ہی پی ٹی آئی کیخلاف لگا دیا۔ یعنی جو کام ابھی عمران خان و جنرل فیض نے کیا ہی نہیں۔ وہ پہلے سے ہی ان کے خلاف کر دیا گیا۔ یہ کیا مذاق ہے؟ کسی عمل کے بعد رد عمل کا سنا تھا۔...
  2. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اور جو پچھلے ۶ ماہ سے پی ٹی آئی کیخلاف جنرل باجوہ اور شہباز شریف کی نگرانی میں ہو رہا ہے۔ اسکے لوگوں کو پکڑ پکڑ کر برہنہ تشدد کیا جا رہا ہے۔ اسکے سینیٹر کی خفیہ ویڈیو بنا کر بچوں کو بھیجی جا رہی ہے۔ اسکے حامی صحافیوں کو جبرا برخواست، جلا وطنی پر مجبور اور قتل تک کیا جا رہا ہے۔ اسکے لیڈر پر...
  3. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    صرف ۶ ماہ میں اس طرح ملک کا دیوالیہ نہیں نکلتا۔ اگر عمران خان کو منصب سے ہٹانے کا مقصد اس کی مقبولیت کو کم کرنا تھا تو وہ تو ویسے بھی اسکے ضمنی الیکشن میں مسلسل شکست سے پورا ہو رہا تھا۔ اسے ہٹانے کے بعد تو وہ مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ بہتر تھا اسکی حکومت اگلے عام انتخابات تک چلنے دیتے...
  4. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ڈان کا یہ مضمون ضرور پڑھیں۔ اس میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ فوج ہی نہیں ملک کے دیگر ادارے اور محکمہ بھی اپنا آئینی کام کرنے کی بجائے سیاست میں نک و نک ہیں۔ اس لئے سویلین و آئینی بالا دستی صرف فوج ہی نہیں دیگر پر بھی قائم کرنے کی ضرورت ہے https://www.dawn.com/news/1721597
  5. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    صحافی حضرات بھی تو پھر تھوڑا نیوٹریلٹی کا مظاہرہ کریں نا۔ جیو، جنگ، دی نیوز پٹواری گروپ سے وابستہ تقریبا تمام لوگ صرف عمران خان و پی ٹی آئی کیخلاف ہر پروگرام کرتے ہیں یا آرا دیتے ہیں۔ کیا یہ صحافت ہے؟ اے آر وائی گروپ کچھ ماہ قبل تک کھل کر عمران خان و پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہا تھا۔ اسے بھی...
  6. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جان چھڑانے کیلئے ان تمام بغض عمرانیوں کو بھاری قیمت دیکر خریدنا پڑے گا۔ اتنے فالتو پیسے عمران خان کے پاس نہیں 😊
  7. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    جیو پٹواری گروپ کی برکات ہے سب۔ کاش پی ٹی آئی کو بھی یہ سارے لفافے میسر ہوتے 😊
  8. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    وہ شاید آئی ایس آئی کے ہاتھوں اغوا کے بعد برہنہ تشدد سے ڈر گیا ہوگا 😉
  9. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    عمران خان نے توشہ خانہ سے جو تحائف جتنے میں خریدے ان کی تفاصیل گوشواروں میں پبلک انفارمیشن ہے۔ گھڑی جس مقامی ڈیلر کو بیچی اسکی رسید سینیر صحافی طلعت حسین خود کچھ ماہ قبل اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لے آئے تھے۔ اگر کہیں کچھ جھول ہے تو اس کو پکڑنا مشکل کام نہیں۔
  10. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    بیشک۔ اگر تو اوپر موجود رسید مشکوک یا جعلی ہے تو اس بارہ میں اس کو یقیناً پتا ہوگا۔ یہ رسید پاکستان کے معروف سینیر صحافی طلعت حسین نے کچھ ماہ قبل اپنے ٹویٹر پر ڈالی تھی۔ آپ بھی ڈبل چیک کر لیں
  11. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    عمران خان کی چلتی حکومت کو چلتا کیا اور ملک کا دیوالیہ نکال دیا صرف ۶ ماہ میں۔ اسکے باوجود انا کی جنگ عمران خان لڑ رہا ہے؟ پھر وہی گھڑی اور لندن فلیٹس ایک ہی ترازو میں جیسی بغض عمران یا حب نواز و زرداری والی پالیسی 🙂 علی وقار نوید احمَد
  12. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ایک درمیان کی صورت بن سکتی ہے اگر اسٹیبلشمنٹ و عمران خان دونوں ایک ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں۔ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو فی الفور الیکشن دے دے اگر وہ اسکی غیر آئینی و غیر قانونی طاقت کو چیلنج کرنا بند کردے۔ اس نکتہ پر ڈیل ہو سکتی ہے مگر امپورٹڈ حکومت کسی صورت جلد الیکشن کیلئے تیار نہیں۔ بس اسی لئے غیر...
  13. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    کونسا خریدار؟ وہ اسلام آباد والا مقامی ڈیلر جس نے عمران خان سے یہ گھڑی خریدی یا وہ دبئی والا نارویجن مفرور لٹیرا جو جیو پٹواری نیوز پر نمودار ہوا؟
  14. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کا اب دوبارہ سیم پیج پر آنا کافی مشکل ہے۔ دونوں اطراف نے کشتیاں جلا دی ہیں۔ https://tribune.com.pk/story/2386821/establishment-enjoys-absolute-power-in-pakistan-says-imran اسٹیبلشمنٹ کو سویلین بالا دستی کسی صورت قبول نہیں۔ اور عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کا موجودہ حکومت...
  15. جاسم محمد

    توشہ خانہ، خریدار سامنے آگیا، دبئی کی کاروباری شخصیت نے عمران خان کو سعودی ولی عہد سے ملے تحائف 20 لاکھ ڈالر میں خریدے

    https://www.dailymail.co.uk/news/article-5878097/Former-prime-minister-Pakistan-sons-ploughed-millions-Londons-swankiest-addresses.html ان سب کے علاوہ ہائڈ پارک میں ۵۰ ملین پاؤنڈ کی ایک پراپرٹی تھی جو نواز شریف کے بیٹے نے ملک ریاض کے بیٹے کو پانامہ سکینڈل کے وقت یعنی ۲۰۱۶ میں بیچی...
  16. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    حالیہ لانگ مارچ کی کامیابی پر منحصر ہے جب کنٹینر پنڈی پہنچے گا۔ اگر عوام عمران خان کی کال پر بڑی تعداد میں باہر نہ نکلی تو پھر اسٹیٹس کو کی جیت ہوگی۔ بصورت دیگر عمران خان کی۔
  17. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پی ٹی آئی سے صرف ۲۰ کے قریب لوٹے نکلے تھے۔ دیگر ۱۲۳نے عمران خان کی کال پر استعفی دے دیا تھا۔ https://tribune.com.pk/story/2352554/resignations-of-123-pti-mnas-accepted
  18. جاسم محمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    تحریک عدم اعتماد کے وقت یہ اینٹ اور روڑے الگ الگ ہو گئے تھے۔ آج بھی پارلیمان میں پی ٹی آئی کے ۲۰ کے قریب لوٹے براجمان ہیں۔ دیگر ۱۲۳ نے استعفی دے دیا تھا۔ جو پھر بھی پارلیمان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔ https://tribune.com.pk/story/2352554/resignations-of-123-pti-mnas-accepted
  19. جاسم محمد

    توشہ خانہ، معاملہ مزید سنگین، فرح گوگی نے مئی 2019 میں ٹیکس ایمنسٹی سے 33 کروڑ کا فائدہ اٹھایا،FBR ریکارڈ، اپریل میں 28 کروڑ روپے کے تحائف بیچنے کا ا

    پی ٹی آئی ملک کے سب سے بڑے صحافتی گروپ جنگ، جیو، دی نیوز کی حریف کب سے بن گئی؟ یہ صحافتی گروپ تو عمران خان کے اقتدار میں آنے سے قبل، اقتدار کے دوران، اور اقتدار سے اترنے کے بعد بھی شدید بغض عمران کا شکار ہے۔ یہ کونسی صحافت کر رہا ہے؟ بقول اس گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے وہ صحافت نہیں دھندا...
Top