نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ویسے تو اتفاق رائے ہو چکا ہے. لیکن امجد بھائی نے شوشا چھوڑا ہے تو شرلی چھوڑے دیتے ہیں کہ اگر کسی پر فضا یا اوپن ائیر میں پروگرام ہو جائے تو....... سبحان اللہ!!!
  2. حسن محمود جماعتی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ویسے کون کون سے احباب ممکنہ طور پر شریک محفل ہوں گے؟
  3. حسن محمود جماعتی

    منصوبۂ تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    حاضر اور منتظر حکم! تابش بھائی براہ راست حکم بھی فرما سکتے تھے۔
  4. حسن محمود جماعتی

    تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی

    تُو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی، میرے دل کا سکوں ناگہاں لُٹ گیا مجھ کو لُوٹا ترے عشق نے جانِ جاں ،میں ترے عشق میں جانِ جاں لُٹ گیا چند تنکے فقط میری جاگیر تھے ،وہ بھی بادِ خزاں لوٹ کر لے گئی میں نے دیکھا نہ فصلِ بہاری کا منہ ، میں قفس میں رہا، آشیاں لُٹ گیا میں نے لُٹنے سے پہلے یہ سوچا کہ میں ،...
  5. حسن محمود جماعتی

    خیر خوش آم دید۔۔۔۔۔ شکریہ!!!

    خیر خوش آم دید۔۔۔۔۔ شکریہ!!!
  6. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    جی یقینا یہ کوئی پہلا انسائیکلو پیڈیا نہیں ہے۔ اس سے پہلے تاریخ میں کئی تالیف کیے جا چکے ہیں اور حالیہ دور میں جدید ٹیکنالوجی کیوجہ سے اس پر مزید کام ہو رہا ہے۔ آپ اگر مضمون کو دیکھیں تو اس میں اس کے موضوعات کا اجمالی تعارف درج ہے۔ جو چیز اسے باقیوں سے ممتاز کرتی ہے وہ جدید دور کے موضوعات اور...
  7. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    ابھی تک نہیں۔ اور فقیر کی رائے اس پر یہ ہے کہ جس انداز کی یہ کتاب ہے۔ یہ کتابی شکل میں ہی بہتر مدد کر سکتی ہے۔ اس کی پہلی جلد کے 400 صفحات فہرست پر مشتمل ہیں تو گویا اپنا مطلوبہ مضمون دیکھا اور مطلوبہ صفحے پر چلے گئے۔ اور یہ اس نوعیت کی کتاب بھی نہیں کہ عمومی کتاب کی طرح مطالعہ کیا جائے۔ کیونکہ...
  8. حسن محمود جماعتی

    قبلہ فارسی سے نابلد ہیں۔ اگر عنایت فرما دیں۔

    قبلہ فارسی سے نابلد ہیں۔ اگر عنایت فرما دیں۔
  9. حسن محمود جماعتی

    میں مفلسی سے پریشاں نہیں ہوں اپنے لیے، مجھے یہ فکر ہے میں رہزنوں کو کیا دوں گا۔۔۔۔ کبیر اطہر

    میں مفلسی سے پریشاں نہیں ہوں اپنے لیے، مجھے یہ فکر ہے میں رہزنوں کو کیا دوں گا۔۔۔۔ کبیر اطہر
  10. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    اللہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء ؑ اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا۔ بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا۔ قرآن مجید میں بیان کردہ...
  11. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سید عمران شاہ جی اور کوئی حکم ہمارے لائق!
  12. حسن محمود جماعتی

    ہماری سمت اور سال نو!

    عیسوی سال کے اختتام اور سال نو کےآغاز پر اس قوم کو عجیب الجھن درپیش ہوتی ہے۔ ایک طرف تو سال نو کی خوشی اور مبارکبادی پیغامات کا سلسلہ اور دوسری جانب اسے "غیر مسلم" سال قرار دے کر اس کی مبارکباد نہ پیش کرنے پر مبارکباد۔ یہ قوم عجیب الجھنوں کا شکار ہے جبکہ "اور بھی غم ہیں زمانے میں۔۔۔۔"اگر توجہ...
  13. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مٹھی کا بندوبست کر دیں۔ ریت ہم حاضر کیے دیتے ہیں!
  14. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    واہ واہ واہ سبحان اللہ ! قبلہ یہ آپ ہی فرما سکتے ہیں۔ بہت عمدہ! لیکن وہ مٹھی بھی چاہیے ہو گی!
  15. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    برتن خالی دیکھ کر ریت بھر دی گئی ہے۔ اب وہ بکھیری تو نقصان سبھی کا ہے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ق مرشد صدا کس شے کی لگائیے! ہمارے تو کاسے بانڈھے خالی پڑے ہیں۔
  17. حسن محمود جماعتی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    سید بادشاہ حکم کریں فقیر حاضر ہے۔
Top