نتائج تلاش

  1. جان

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    اس پہ میرا تبصرہ صرف اتنا ہے کہ ہر شخص اپنے ایمان کا جوابدہ خدا کے سامنے خود ہے، کسی کو ٹھیکیدار بننے اور وضاحت طلب کرنے کا اختیار نہیں۔ آزاد ملک کے آزاد شہری ہونے کے ناتے میرے مذہب کا تعلق ڈائریکٹ مجھ سے ہے۔ لہذا میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس طرح کسی کے ایمان کی وضاحت طلبی کرنا اور اس طرح کا لہجہ...
  2. جان

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    حضور ٹیگ کی روایت پھر سے شروع نہ کریں تو نوازش ہو گی!
  3. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    سیاست میں لڑائی 'سیاسی' ہوتی ہے چاہے وہ ذاتی نوعیت سے ہی کیوں نہ پروان چڑھے! ان میں سے 'کچھ' تو آپ نے حکومت میں بٹھائے ہوئے ہیں اور 'کچھ' کی مدد سے تو آپ حکومت میں آئے ہیں لہذا دفاع کون کر رہا ہے یہ تو واضح ہے! آپ نے بھی کم نہیں کیا بلکہ اسے فروغ دیا!
  4. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    تحریک انصاف نے بحیثیت مجموعی نفرت اور ایگریشن کے کلچر کو فروغ دیا ہے جو کہ فرقہ واریت، بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی جڑ ہیں۔ بات پھر سیاست کی طرف چل نکلے گی، بہتر یہی ہے کہ اسی واقعے تک محدود رہا جائے!
  5. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ہم بھی یہی کہتے ہیں واقعے کی مکمل تحقیق سے قبل کسی سیاسی پارٹی پہ بھی الزام عائد کرنا درست نہیں لیکن اللہ بھلا کرے 'پروپیگنڈہ' سیل کا!
  6. جان

    سوئس حکومت کی پاکستان سے بینکوں میں رقوم کی معلومات فراہم کرنے کی منظوری

    اچھا قدم ہے، اس سے بڑی بڑی پارٹیوں کے اعمال نامے سامنے آنے کی توقع ہے!
  7. جان

    وسیم اکرم پلس، اس کا سلیکٹر اور ان کو لانے والے سب آج فیل ہو گئے

    وہ خان صاحب جو کرکٹ کا میچ ہارنے کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو قرار دیتے تھے ان کے حامی اس واقعہ کو حکومت کی 'نا اہلی' قرار دینے پہ بھی سیخ پا ہو رہے ہیں اور موجودہ کرکٹ کے کھیل کا حال تو سبھی کو معلوم ہے!
  8. جان

    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ! :p

    تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ! :p
  9. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    جب تلک ہمیں 'افواجِ پاکستان' میں 'ماضی کے 'ہیرو' نظر آتے رہیں گے، جب تلک ہم مقدس تاریخ پڑھتے رہیں گے، جب تلک ہم تاریخ پہ سبق آموز تنقیدی مطالعے کو جائز قرار نہ دیں گے، جب تلک ہم قرانی اخلاقیات پہ عمل کرنے کی بجائے 'شخصیت پرستی' اور 'فرقہ پرستی' میں مبتلا رہیں گے!
  10. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ان پڑھ بھی پیچھے نہ ہیں، اپنی مرضی کا لیبل لگانے سے 'آمرانہ' سوچ تو نہ بدلے گی لیکن دو گھڑی کے لیے انسان خود کو وقتی تسلی دے سکتا ہے!
  11. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    وکیلوں کا یہ قدم کسی صورت درست قرار نہیں دیا جا سکتا، یقیناً یہ انتہائی قابلِ مذمت ہے اور ایسے وکیلوں کے خلاف سٹیٹ کو ایکشن لینا چاہیے لیکن معاملہ یہ ہے جب حکومت اور اس کے حامی صبح، دوپہر، شام لوگوں میں تعصب کو ہوا دیں گے اور ان میں آمرانہ جذبات کو اشتعال دیں گے تو اس صورت میں بندہ اپنا گلہ کس...
  12. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    میرے ذہن میں سٹیٹ لکھتے وقت سول حکومت ہی تھی! حکومت، اس کے حامیوں اور مجھ میں صرف اسی سوچ کا 'فرق' ہے! :)
  13. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    حکومت نے اگر ایسا کیا تھا تو بلاشبہ اچھا کام کیا تھا، لیکن پروپیگنڈہ ونگ ہمیشہ کی طرح اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے، حکومتی رٹ پہ نااہلی چھپانے اور کیش کرانے کے لیے 'ن لیگ' کا رونا بیچ میں لے آیا، اصل سوال تو یقیناً 'حکومتی رٹ' پہ بنتا ہے نہ کہ 'ن لیگ' پہ!
  14. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    یہی بات جب فرقان بھائی نے کہی تھی تو آپ کو سمجھ نہیں آ رہی تھی، بات جب حکومتی 'اہلیت' پہ آئی تو آپ کا بیانیہ بدل گیا ہے!
  15. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اس کا جواب تو وہی دے سکتے ہیں! میرا معاملہ تو بحیثیت شہری حکومتِ وقت سے ہے!
  16. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    چیف جسٹس کو یقیناً سو موٹو لینا چاہیے، نہیں تو کم از کم سٹیٹ کو ایکشن میں آنا چاہیے، لیکن توقع بہر حال دونوں سے نہیں!
  17. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    چلیں اچھا ہے کہ آپ 'وقت' کے عذر تک پہنچ گئے ہیں، اول شریف خاندان کی نااہلی اپنی جگہ لیکن وہ 1980 سے مسلسل حکومت میں نہ ہے اس گمراہ کن بیانیے سے حکومتی ساکھ بچانے کی ناکام کوشش نہ کریں، دوم آپ جن کے ساتھ 'ایک پیج' پہ ہیں ان کا بھی نام لے لیں کہ پاکستان بننے سے اب تک کا کم و بیش آدھا وقت تو انہوں...
  18. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    مجھے کسی کے خلاف سکور پوائنٹ کرنے کی ضرورت نہ ہے۔ بحیثیت پاکستانی شہری مجھے حکومتی اہلیت پہ سوال اٹھانے کا پورا حق ہے! جذباتی نعرے لگانا خود کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے! متاثر یقیناً عوام ہو رہے ہیں، حکومت کا دعوی ہے کہ وہ عوام سے وجود میں آئی ہے تو یقیناً اس کا فرض ہے کہ وہ عوام کے حقوق اور ان...
Top