نتائج تلاش

  1. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    آپ کے ہی مرشد کے فرمودات تھے اصلاحات لانے کے، خان صاحب کا ووٹ ہی اسی 'اصلاحاتی' نعرے پہ تھا، کیا ہوا ان اصلاحات کا؟ حکومتی نا اہلی، سادہ سی بات ہے اگر کسی شخصیت پرست کو سمجھ میں نہیں آ رہی تو اس کے مغز پہ بت پرستی کی پٹی بندھی ہے!
  2. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اگر ایسا ہے بھی تو بھی یہ محض سیاسی بیان ہے، اس طرح کے بیانات ہر سیاسی حکومت نے دیے ہیں کہ ہم سے کچھ اس لیے نہیں ہو رہا کہ اداروں میں فلاں پارٹی کے بندے ہیں، حالانکہ اسی نعرے کی بنیاد پہ ہی حکومت وجود میں آتی ہے اور آتے ساتھ ہی اپنی کارکردگی دکھانے کے اپنی نااہلی کا سہرا ماضی کی حکومتوں کو...
  3. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    قابلیت 'کرنے' اور 'نہ کرنے' سے پتہ چلتی ہے، اور میرا بیان پوری طرح واضح ہے اسے اپنی مرضی کا "تہمتی" رنگ دے کر آپ مجھ پہ الزام نہیں لگا سکتے! آپ کے الفاظ آپ کو ہی مبارک ہوں!
  4. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اہلیت ہے تو باتوں سے آگے بڑھ کے کچھ کر کے دکھائیے، اب چونکہ مجھے حکومت کی نااہلی پہ پورا یقین ہے اس لیے جو کچھ ساہیوال واقعہ پہ ہوا تھا، اس سے بھی کم تر یہاں ہونا ہے!
  5. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اور حکومت ہے کہ نااہل، نکمی ترین جو تہمت پرستی سے آگے نکل ہی نہیں پا رہی، قوم کو اور کتنے ثبوت چاہیئں حکومت کی نا اہلی کے؟
  6. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    نااہلی کا جو ریکارڈ خان صاحب نے قائم کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے، حکومت کی کوئی رٹ ہے اور نہ ہی اہلیت، اگر کچھ ہے تو وہ صرف یہ کہ "فلاں کرپٹ ہے، فلاں چور ہے، جو ہو رہا ہے نواز شریف کروا رہا ہے" اگر نعروں سے، ٹوئیٹر سے، پروپیگنڈہ سے لوگوں کو مسائل حل ہوتے تو اقتدار میں آنے کی ضرورت کسی کو نہ تھی...
  7. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    اگر عمران خان حکومت میں رہ کر کچھ نہیں کر پا رہے اور نواز شریف ہسپتال میں رہ کر یہ سب کروا رہا ہے تو میں یہ ماننے پہ مجبور ہوں کہ نواز شریف عمران خان سے زیادہ قابل آدمی ہے!
  8. جان

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    ماضی میں ہم سنتے تھے "جو کروا رہا ہے، امریکہ کروا رہا ہے" اب ہم سنتے ہیں "جو کروا رہا ہے، نواز شریف کروا رہا ہے" واقعی تبدیلی آ گئی ہے!
  9. جان

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    جن کو آنا چاہیے تھا وہ نہیں آئے! :)
  10. جان

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    پارٹی ترجمانوں کی فوج اور سوشل میڈیائی پروپیگنڈہ سیل ہوتے ہوئے بھی اگر خان صاحب اشتہار کا مشورہ دیں تو اس سے 'بزدار' صاحب کی قابلیت کا خوب اندازہ ہوتا ہے! :)
  11. جان

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    پی ٹی آئی 'پروپیگنڈہ سیل'؟
  12. جان

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    بس افسوس ہی کیا جا سکتا ہے!
  13. جان

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    آمرانہ سوچ! جب سے پاکستان بنا ہے یہی چل رہا ہے! پھر کہتے ہیں ملک ترقی 'کرپشن' کی وجہ سے نہیں کرتا اور خبردار کسی نے ہمیں 'شدت پسند' کہا تو! :)
  14. جان

    بندر استرے کا کھیل جاری

    کہہ تو عمران خان صاحب بھی بہت چکے ہیں، کیا وہ ان پہ عمل پیرا ہیں؟ حضور کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے وگرنہ کہا تو خان صاحب نے بھی تھا کہ وہ ایکسٹینشن دینے کے خلاف ہیں! :)
  15. جان

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے

    چیئرمین نیب آزاد نہ ہیں اور وزیراعظم صاحب کی ڈائریکٹ ہدایات پہ عمل پیرا ہیں، اس لیے انہوں نے اگر ایسا ویسا سوچا بھی تو ان کا حال کے پی کے کے احتسابی نظام جیسا ہونا ہے۔ لہذا چیئرمین نیب کے بیانات سیاسی ہیں ان کی کوئی وقعت نہیں ورنہ بی آر ٹی کے علاوہ بھی کافی حکومتی اراکین ماضی کی حکومتوں کا حصہ...
  16. جان

    مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ آپکی اخلاقیات دوسرے سے مشروط ہیں تو آپ کے اخلاقی تصورات غلط سمت اختیار کر چکے ہیں۔ جو چیز غلط ہے وہ آپ کے لیے بھی اتنی ہی غلط ہے جتنی دوسروں کے لیے اور اگر آپ اس کا موازنہ خود سے کریں گے تو پھر آپ کے پاس خود کو بہتر کہنے کا جواز نہیں رہ جاتا!
  17. جان

    مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟

    یہ فخر کرنے والی بات نہیں بلکہ لمحہ فکریہ ہے، یہی کام کل اگر آپ اقتدار میں نہ ہوئے اور مقتدر پارٹی کے ارکان خان صاحب پہ اس طرح کی کاروائی کرتے ہیں تو یقینا آپ تب بھی جواز ہی تراشیں گے کیونکہ غلط کو غلط کہنے کا حوصلہ کم لوگوں میں ہوتا ہے! آپ آج جو 'دشمنی' اور 'مخالفت' کا بیج بو رہے ہیں اور اس پہ...
  18. جان

    مسلم لیگ (ن) کا سیاسی مستقبل؟

    سوال صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی اور ن لیگ میں کون قوم کو زیادہ گمراہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ظاہر ہے یہ مقابلہ پی ٹی آئی ہی جیتی کیونکہ ن لیگ صرف ان پڑھ طبقہ کو بیوقوف بنا سکتی ہے لیکن پی ٹی آئی میں پڑھے لکھوں کو بھی بیوقوف بنانے کی اہلیت ہے! :)
Top