نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ہڑتال کو انجوائے کریں گھر بیٹھ کر ہاہاہاہا

    ہڑتال کو انجوائے کریں گھر بیٹھ کر ہاہاہاہا
  2. عبد الرحمٰن

    آمین ،سبحان اللہ

    آمین ،سبحان اللہ
  3. عبد الرحمٰن

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019. پاکستان کے میچز کے فکسچرز پاکستان بمقابلہ بھارت مانچسٹر 16 جون 2019
  4. عبد الرحمٰن

    ہم پھر بھی بولے گے دل تو بچہ ہے جی

    ہم پھر بھی بولے گے دل تو بچہ ہے جی
  5. عبد الرحمٰن

    پیار میں بھی حد مقرر کریں کچھ لوگوں سے زیادہ مقدار ہضم نہیں ہوتی

    پیار میں بھی حد مقرر کریں کچھ لوگوں سے زیادہ مقدار ہضم نہیں ہوتی
  6. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ایک چالیس سالہ موٹے آدمی نے جم جوائن کرنے کے بعد ٹرینر سے پوچھا،....میں خوبصورت جوان لڑکیوں کو متاثر کرنا چاہتا ہوں، آب بتائیں کہ اس کے لئے میں کون سی مشین استعمال کروں...؟؟؟ ٹرینر نے اس کی طرف غور سے دیکھا اور اسے لے کر جم سے باہر لگی ATM مشین کے پاس لا کر بولا...آپ اسے استعمال کریں...
  7. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    میں ایسی قوم سے ہوں ۔ جو ڈاکٹر کہ پاس جا کر خود ڈاکٹر بن جاتے ہیں ۔ ڈاکٹر صاحب ۔ میرے گھنٹے میں سوزش ہے ، یورک ایسڈ کا ٹیسٹ بھی کروایا ، نارمل ہے. شوگر چیک کی وہ بھی نارمل ہے ، گرم پٹی بھی باندھی تین دن فرق نہیں پڑا آپ کوئی دوا لکھ دیں ۔ ڈاکٹر صاحب ۔ ایناں کچھ کر لیا دوا بھی خود لکھ لے ماما
  8. عبد الرحمٰن

    عمر کہتی ہے، اب سنجیدہ ہوا جائے.. دل کہتا ہے، کچھ نادانیاں اور سہی...

    عمر کہتی ہے، اب سنجیدہ ہوا جائے.. دل کہتا ہے، کچھ نادانیاں اور سہی...
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ اس سوال پر بولا جاتا ہے "میں کیسی لگ رہی ہو" شوہر حضرات خاموش رہ سکتے ہیں
  10. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    پاکستان میں بچوں کی کیلشیم کی کمی ۔نوجوان کو جانو کی کمی ۔اور واپڈا والوں کو بجلی کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکتی۔
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    کچھ لڑکیاں تو اتنی اکڑو ہیں کے اگر انہیں مچھر بھی کاٹ لے تو مچھر کو پکڑکر انگلیش میں پوچتی ہیں ۔ What's your problam_bro..
  12. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    لڑکيوں کا بس چلے تو ڈاکٹر سے بھی کہیں ڈاکٹر صاحب : پلیز مجھے سفید رنگ کی ٹیبلٹس مت لکھ کر دیں !!!!! یہ میرے کسی سوٹ کے ساتھ میچ نہیں ھوتی
  13. عبد الرحمٰن

    ایک چھوٹی سی کوشش ڑ سے شعر بنانے کی ،،

    ایک چھوٹی سی کوشش ڑ سے شعر بنانے کی ،،
  14. عبد الرحمٰن

    ڑ کا درد بیاں ہو کس حرف سے۔۔۔ حروف تہجی میں سب کا رقیب ٹھہرا۔۔

    ڑ کا درد بیاں ہو کس حرف سے۔۔۔ حروف تہجی میں سب کا رقیب ٹھہرا۔۔
Top