نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    لگتا ہے سب لوگ ڈر کی وجہ سے خاموش ہیں کسی نے سیریس نہیں لیا چلو جھوٹے منہ ہی کوئی تو کہہ دیتا آمین .... یا اللہ کیسے دوست و احباب ہیں
  2. عبد الرحمٰن

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    یہی کوشش جاری ہے کبھی تو قبول قبول ہو گا بس دعا کریں
  3. عبد الرحمٰن

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    محمد وارث محمد تابش صدیقی لئیق احمد
  4. عبد الرحمٰن

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    مجھے بیلن سے مارے جھاڑو سے مارے بس میری بیگم ہو مجھے مرغا بنائے میرے کان پکڑوائے بس میری بیگم ہو مجھے صبح اٹھانے پر پڑے لات مجھے ناشتے میں ملے مکے مجھے رات کے کھانے میں ملے دھکے بس میری بیگم ہو میں برتن دوؤنگا میں جھاڑو بھی لگاؤنگا میں کیچن چمکاؤنگا میں ہانڈی خود پکاؤں گا کام نپٹاؤنگا سارے بس...
  5. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    *** ویسے تو شادی ایک آرٹ ہے مگر ہمارے ہاں یہ مارشل آرٹ ہے. *** روسی کہاوت ہے کہ بیوی خاوند کی دریافت ہوتی ہے اور خاوند بیوی کی ایجاد. *** پرتگالی کہتے ہیں کہ کوئی بندہ اپنی بیوی کا ہیرو نہیں ہوتا اور کوئی عورت اپنے ہیرو کی بیوی نہیں ہوتی. *** امریکی سیانوں کا خیال ہے کہ بوڑھے کا شادی کرنا ایسے...
  6. عبد الرحمٰن

    تعارف عکسِ تعارف

    السلام علیکم اردو محفل فورم میں خوش آمدید حماد ، جی آیاں نوں
  7. عبد الرحمٰن

    اترا ہے وہ زمیں پہ، کچھ ایسی شان سے منقبت مولا علی علیہ السلام

    اترا ہے وہ زمیں پہ، کچھ ایسی شان سے دیوار و در پہ ہیں اب بھی اُس کے نشان سے یوں تو گھروں سے روز نکلتی ہیں بیبیاں آئیں علی کی والدہ کس آن بان سے کعبے میں جس سکوں سے آئی علی کی ماں چلتے ہیں زلزلوں میں اسی اطمینان سے؟؟ دیوار سے گُزر کے جو کعبے میں آگیا میں کس طرح سے اُس کو نکالوں اذان سے کعبہ...
  8. عبد الرحمٰن

    نظر لکھنوی نعت: دستِ طرفہ کارِ فطرت نے سمو دی طرفگی ٭ نظرؔ لکھنوی

    سبحان اللہ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    دیکھ لو مٹی ڈالتے ڈالتے ہم پر ہی مٹی نا ڈال دینا
  10. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    کسی نے پوچھا چائے کے فائدے اور نقصان بتاو میں : اگر کوئی پلادے تو فائدہ اور پلانی پڑھ جائے تو نقصان
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    میں چھت پہ بیٹھا کانوں میں ہینڈز فری لگائے میوزک سننے میں مگن تھا ساتھ ساتھ خود بھی گا رہا تھا دیکھو اچھا نہی یہ تمہارا چلن یہ جوانی کے دن یہ شوخیاں یوں نا آیا کرو بال کھولے ہوئے .... ابھی گا ہی رہا تھا کہ کمر میں جوتی لگی آیا وڈا نصرت فتح علی خان چپ کر جا صبح صبح کیوں ہمارا تراہ...
  12. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    وارث بھائی :آج کھانا باہر کھائیں گے۔ بھابی:خوشی سے :اچھا میں ابھی تیار ہو کے آتی ہوں ۔ وارث بھائی :اچھا میں تب تک صحن میں چٹائی بچھاتا ہوں بھائی جان کی ذہانت چیک کریں ہاہاہا
  13. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    لوگوں کی منگنیاں اور شادیاں ہو رہی ہیں چھوڑو ہمیں کیا لینا دینا یہ بتاو لیز زیادہ ٹیسٹی ہے یا کرکرے. شفارش درکار ہے
Top