نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    برائے اصلاح

    نادان مفعول ہی ہے اسے فعلن کے وزن پر بطور ناداں بھی لایا جا سکتا ہے نوں غنہ تقطیع نہیں آتا
  2. ابن رضا

    برائے اصلاح

    پانچ حرفی ہونا اور بات ہے اور فاعلن یا زندگی کے وزن پر ہونا اور بات ہے آپ فاعلن کے وزن پر بھی شعر لکھ سکتے ہیں جیسے چار بار فاعلن مصرع میں فاعلن....فاعلن....فاعلن....فاعلن ہم نِ تو...زندگی...نام کی....آپ کے آپ نے..ایک نظر....بھی گوا..را نہ کی یاد رہے فاعلن میں دو ہجائے بلند ایک کوتاہ اور پھر...
  3. ابن رضا

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    تقطیع ایسے کیا کریں فاعلاتن۔۔۔۔۔مفاعلن۔۔۔فعلن کشفِ رازب۔۔۔تُ کر نہ بے۔۔۔۔خبری م
  4. ابن رضا

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شاعری-میں-عمل-تسبیغ.60648/
  5. ابن رضا

    عشق جب کر لیا تو آہ نہ کر ۔۔۔۔۔ غزل برائے اصلاح

    بے ظرف کو کم ظرف کر دیجیے
  6. ابن رضا

    برائے اصلاح

    آپ کی زبان چونکہ فارسی ہے جس میں مذکر مونث کے لیے ایک جیسے ہی ضمائر استعمال ہوتے ہیں اس لیے آپ کو اردو میں تذکیر و تانیث یا مذکر مونث پر بھی توجہ دینی ہوگی.
  7. ابن رضا

    برائے اصلاح

    فعولن کی آواز میں نہیں فعولن کے وزن میں. اہک دو اشعار میں تو ایسا کیا جاتا ہے کہ دونوں مصرعوں کو ہم قافیہ کیا جائے انہیں غزل کے مطلع اور حسنِ مطلع کہا جاتا ہے. باقی اشعار کے ہر پہلے مصرعے میں قافیہ نہ لائیں صرف دوسرے میں لائیں.
  8. ابن رضا

    برائے اصلاح

    کوئی شک؟
  9. ابن رضا

    برائے اصلاح

  10. ابن رضا

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    واہ کیا مترنم اور کلاسیکل ابیات ہیں قبلہ! اتنی رواں غزل جو ہمارے ہے روبرو ہم جھوم کر پڑھیں نہ تو اور گنگنائیں کیا راحیل بھائی آپ کی یہ خوب ہے غزل ہم سوچ میں ہیں نقد کے نشتر چلائیں کیا ؟ گلہائے داد قبول کیجیے۔
  11. ابن رضا

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا غالب اگر یہ ایطا "کبھی کبھار" غالب کے لیے جائز ہے تو میرے لیے بھی کبھی کبھار جائز ہے
  12. ابن رضا

    عروضی اصطلاحات

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا غالب اگر یہ ایطا "کبھی کبھار" غالب کے لیے جائز ہے تو میرے لیے بھی کبھی کبھار جائز ہے
  13. ابن رضا

    ایطائے خفی کو کیسے پہچانا جائے؟

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا غالب اگر یہ ایطا "کبھی کبھار" غالب کے لیے جائز ہے تو میرے لیے بھی کبھی کبھار جائز ہے
  14. ابن رضا

    برائے اصلاح

    ب ایک حرف ہے بھ بھی ایک ہی حرف ہے
  15. ابن رضا

    برائے اصلاح

    نہ یہاں نا ہی شمار ہوگا
  16. ابن رضا

    برائے اصلاح

    مفعول: اپنو کَ مفاعیل: ترانہ بھِ مفاعیل: مجھے یاد فعولن: نہیں ہے مفعول: غیرو کَ مفاعیل: فسانہ بھِ مفاعیل: مجھے یاد فعولن: نہیں ہے
  17. ابن رضا

    ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

    ماشاءاللہ۔ مبارک ہو آپ کو۔ اس کا تجربہ شئیر کیجے گا میں بھی یہی لینا چاہ رہا ہوں۔
  18. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    اس کو نثر میں دیکھ لیجیے منتشر سے لوگوں کی بھیڑ تھی جنہیں ہم ایک قافلہ سمجھے۔ یہاں فاعل منتشر سے لوگ ہیں نہ کہ بھیڑ۔
  19. ابن رضا

    برائے اصلاح

    کچھ اشعار کا وزن میں نے درست کر دیا ہے باقی آپ خود دیکھ لیں کچھ جکہوں پر تلفظ غلط ہے اور کہیں الفاظ غیر موزوں جو مصرعے بحر سے خارج کر رہے ہیں اپنوں کا ترانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے غیروں کا فسانہ بھی مجھے یاد نہیں ہے اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا یاد ہے مجھ کو پھر یہ بھی نہیں یاد کہ کیا یاد نہیں ہے وہ...
Top