نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    حیدر آباد میں آئے ہوئے تقریبا ایک مہینہ گزر گیا۔ چاچو سے ملاقات کا پروگرام بنتا ہی رہا مگر اب تک ملاقات نہیں ہو سکی ۔ برادرم عبد الحسیب نے بتایا کہ چاچو تو اب امریکہ کوچ کر چکے ۔ خیر اب واپس آنے کے بعد ہی ملاقات ہو سکے گی ۔ ہاں البتہ برادرم عبد الحسیب سے ملاقات اچھی رہی ۔ کئی دن سے پلان بن...
  2. محمد علم اللہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اب جب کہ دہلی کو چھوڑ چلااورحیدرآبادکو مستقربنا نے کا سوچا تو دہلی کے شب و روزکی یادوں کا ایک ہجوم پریشان کئے ہوئے ہے۔اور باوجود اسکے کہ دکن میں بڑی قدر سخن ہے دہلی میں بیتا ہواایک ایک پل یاد آ رہا ہے۔ حیدرآباد سے بھاگ کر جب پہلی مرتبہ دہلی میں قدم رکھا ، پرانی دلی ریلوے اسٹیشن سے اترکر...
  3. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    آپ کا تو فون روزانہ ہی آتا ہے ۔ :) :) :)
  4. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    زہے نصیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس یہ آپ لوگوں کی محبت ہے اپو ۔۔۔۔ مزید دعا کی درخواست ہے ۔۔۔۔ پسندیدگی کے لئےایک مرتبہ پھر شکریہ ۔
  5. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    بہت بہت شکریہ آواز دوست صاحب آپ کی محبت میرا سرمایہ ہے ۔ جزاکم اللہ خیر
  6. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    نور کبھی فرصت ملی تو کچھ مزید لکھنے کی کوشش کروں گا ۔ لیکن ساری چیزوں کو لکھنا ممکن نہیں ۔ میرے ڈائریوں پر مشتمل بیش بہا خزانہ لیپ ٹاپ کے ساتھ چلا گیا وہ ہوتا تو شاید اسکی روشنی میں کچھ چیزیں ترتیب دینے کی کوشش کر سکتا تھا ۔ اب تو بہت مشکل ہے ۔ لکھنے کو جی نہیں چاہتا ۔ یہ تحریر بھی ٹرین میں لکھا...
  7. محمد علم اللہ

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    نور لکھاری کے لئے حساس دل ہونا ضروری ہے ۔ یہی حساسیت تو اسے لکھنے پر مجبور کرتی ہے ۔ کہیں آپ نے حساس سے عاری انسان کو لکھتے دیکھا ہے یا سنا ہے ہم نے تو آج تک نہ دیکھا اور نہ سنا۔:)
  8. محمد علم اللہ

    آیے مستقبل تلاشیں ۔

    ںماشائ اللہ ۔ ہمیشہ کی طرح امید و حیات سے مزین ایک خوبصورت تحریر جسے پڑھنے کے بعد بے شمار خیالاتجنم لیتے ہی
  9. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    کیا ہوا آپا آپ کے ہی شہر میں تو ہوں ۔
  10. محمد علم اللہ

    رخصت ائے دلی تری محفل سے اب جاتا ہوں میں‎

    محمد علم اللہ انسانی زندگی میں کبھی نہ کبھی ایسا مرحلہ ضرور آجاتا ہے،جب دوراہے پہ کھڑا انسان خود اپنے ہی تعلق سے کوئی فیصلہ کرتے ہوئے کشمکش میں گرفتا ر ہوجاتا ہے کہ کس راستہ کاانتخاب کرے اور کس کو چھوڑ دے ؟کتابوں، کہانیوں اور فلموں میں متعدد مرتبہ لوگوں کونقل مکانی یا ہجرت کے کرب سے گزرتے...
  11. محمد علم اللہ

    خاک دہلی سے جدا ہم کو کیا یک بارگی آسمان کو تھی کدورت سو نکالا یوں غبار

    خاک دہلی سے جدا ہم کو کیا یک بارگی آسمان کو تھی کدورت سو نکالا یوں غبار
  12. محمد علم اللہ

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    اردو محفل کے علم دوست احباب اور سینیر ساتھیو کا بے حد شکریہ جو اپنی ٹوٹی پھوٹی تحریر کو بھی اتنی پذیرائی سے نوازتے ہیں ۔اللہ سب کو سلامت رکھے ۔
  13. محمد علم اللہ

    انکاونٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ

    نور سعدیہ شیخ پڑھ کے کچھ کمنٹ بھی کر دیتے صرف لائک :bashful:
  14. محمد علم اللہ

    سیدھا سادا سارا سودا

    ایک پیاری تحریر پر کشش انداز بیان نصیحت اور انمول سبق کی پوٹلی لئے کیا کیا کہہ گئے راحیل بھائی خوبصورت تحریر پر مبارکباد اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  15. محمد علم اللہ

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    آپ رپورٹ کر دیں ، منتطمین ٹھیک کر دیں گے :)
  16. محمد علم اللہ

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    بھائی جان آپ کی محبتوں کا شکریہ جزاکم اللہ خیر
  17. محمد علم اللہ

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    بھائی مسکرا رہا تھا میں آپ کی بات مجھے اچھی لگی ، میں سرقہ کے سخت خلاف ہوں ۔ چاہے انسان ایک سطر ہی لکھے لیکن اس کی اپنی سمجھ ہونی چاہئے ۔میرا ماننا ہے نقل کرنے سے بہتر ہے اگر کوئی چیز واقعی بہت اچھی لگ گئی اور اسے استعمال کرنا ہی ہے تو اسے اپنے لفظوں میں لکھیں ، اور ایسا بہت ہوتا ہے ۔ لوگ من و...
  18. محمد علم اللہ

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    مسلمانوں میں ایسی حرکتیں زیادہ ہیں اور خصوصا اردو اخبارات میں تو اور زیادہ ۔ یہاں ہندوستان میں بھی کثرت سے اردو اخبارات پاکستانی اخبارات سے مواد سرقہ کرکے چھاپنے میں نہیں ہچکچاتے۔ مجھے افسوس اور حیرانگی اس وقت زیادہ ہوتی ہے ،جب یہ اخبارات مضمون سے رائٹر کا نام تک اڑا دیتے ہیں ۔بعض ایجنسی کے نام...
  19. محمد علم اللہ

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    جنگ میں شائع شدہ میرا مضمون http://magazine.jang.com.pk/detail_article.asp?id=29093 میرے بلاگ میں موجود مضمون http://alamullah.blogspot.in/2013/04/58-30-2012-5.html جنگ کی اس حرکت پر اس صفحہ کی سب ایڈیٹر محرمہ سمینہ شاہ کو میل بھی کیا لیکن ان کا کوئی جواب نہیں آیا ۔حالانکہ یہ مضمون ان کے مطالبہ...
Top