نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    56 پر 2 آؤٹ شان مسعود کے ساتھ تو یہ ہو رہا ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی بھی بھول گیا۔ ٹی 20 کھیلنے کا ایسا شوق سوار ہوا کہ ٹیسٹ کھیلنا بھول گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    لنچ بریک پر آخری وکٹ 88 رنز کا اضافہ کر چکی ہے۔ لنچ لیٹ کرنے کے باوجود پاکستانی باؤلر آخری کھلاڑی آؤٹ نہ کر سکے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    آخری وکٹ کے لیے 13 اوورز میں 73 رنز دیے جا چکے ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اس سے تو بہتر تھا کہ متحدہ عرب امارات میں ہی کرکٹ کھیلتے رہتے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سالِ نو 2023 کی مبارکباد

    سب کو مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سب کے لیے نیا سال بابرکت بنائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    اب کے برس بھی ہم نے یقیناً کچھ کھویا، کچھ پایا ہے زیست کے ہر اک موڑ پہ ہمدم! دھوپ ہے یا پھر سایا...

    اب کے برس بھی ہم نے یقیناً کچھ کھویا، کچھ پایا ہے زیست کے ہر اک موڑ پہ ہمدم! دھوپ ہے یا پھر سایا ہے تابش
  7. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    امام، سرفراز، سعود اور وسیم کی جانب سے میچ بچانے کے لیے عمدہ کھیل کا مظاہرہ۔ پاکستان کو بہتر نتائج کے لیے ٹیسٹ پچز بہتر بنانی ہوں گی۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    فخر زمان اور حارث سہیل کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا بعد ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    یہ اچھا ہے کہ ایک جارحانہ فیصلہ آیا ہے بابر کی جانب سے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اننگ ڈیکلیئر 138 کا ہدف۔ اوورز شاید 15 یا 16
  11. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سعود شکیل کی ایک اور ففٹی برتری 120 کراس کر گئی۔ کیوں نہ ڈیکلیئر کر کے 20 اوورز میں 120 کا ہدف دیا جائے۔ :D
  12. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اب سارا بوجھ سعود شکیل کے کندھوں پر
  13. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    وسیم ایک اچھی اننگ کھیل کر آؤٹ برتری سو سے اوپر کی ہو چکی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    اس سیشن کے اختتام تک 3 وکٹس بچا لی ہیں، اور 75 کی برتری ہے۔ اگلے سیشن کے کم از کم پہلے دس اوورز ان دونوں کو گزارنے ہوں گے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد بالخصوص سرفراز نے اور امام نے عمدہ بیٹنگ سے نیا سنبھالی ہوئی ہے۔ پاکستان کو اب برتری حاصل ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اگر اگلے سیشن میں وکٹس بچا لیں تو میچ بچ جائے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پاکستان کے 2 آؤٹ ہو چکے ہیں 97 رنز کی برتری ابھی بھی نیوزی لینڈ کو حاصل ہے۔ کل کا اصل ہدف 8 وکٹس بچانا ہی ہے۔ وکٹس محفوظ رکھتے ہوئے تیز کھیلنا ان کے بس کی بات نہیں ۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    چانسز نہ دیے ہوتے، تو اب تک نیوزی لینڈ آؤٹ ہو چکی ہوتی۔ کوئی 5،6 چانسز تو دے چکے ہیں۔
Top