نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا اور ساتھ اس...

    میں ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا اور ساتھ اس بات پر معذرت بھی چاہتا ہوں کہ میری وجہ سے آپ کو دکھ پہنچا۔ اصل میں میری ہفتہ وار چھٹی آرہی تھی میں نے سوچا اطلاع کرتا چلوں۔ لیکن شاید الفاظ مناسب نہ ہونے کی وجہ سے مطلب بدل گیا۔ ایک بار پھر تمام...
  2. تجمل حسین

    السلام علیکم! چھٹی کے بعد پھر سے حاضر ہوں محفل میں۔

    السلام علیکم! چھٹی کے بعد پھر سے حاضر ہوں محفل میں۔
  3. تجمل حسین

    زندگی رہی تو پھر ملیں گے۔ اللہ حافظ۔

    زندگی رہی تو پھر ملیں گے۔ اللہ حافظ۔
  4. تجمل حسین

    اگر فیس بک کا استعمال ترک کر دیں تو کیا ہو گا؟

    میں نےایک سال قبل تین ماہ تک فیس بک استعمال نہیں کی اور بالکل پرسکون زندگی گزارتا رہا۔ یہ وہ وقت تھا جب میں نے اردو محفل پر شمولیت اختیار کی تھی۔ اب بھی اکثر دو تین دن تک لاگ ان نہیں ہوتا لیکن کبھی کبھی روزانہ لاگ ان ہونا پڑتا ہے۔ :(
  5. تجمل حسین

    زبردست۔ بہت اچھی بات ہے۔ اگر تمام اساتذہ اسی طرح محنت کریں تو کیا ہی اچھی بات ہو۔

    زبردست۔ بہت اچھی بات ہے۔ اگر تمام اساتذہ اسی طرح محنت کریں تو کیا ہی اچھی بات ہو۔
  6. تجمل حسین

    ساہیوال بورڈ کا رزلٹ 51.43 فیصد رہا۔

    ساہیوال بورڈ کا رزلٹ 51.43 فیصد رہا۔
  7. تجمل حسین

    :) نہیں جی۔۔۔ میں تو اب ان بکھیڑوں سے بہت دور ہوں۔ لیکن پھر بھی ان کے بہت قریب ہوں۔ کسی بھی...

    :) نہیں جی۔۔۔ میں تو اب ان بکھیڑوں سے بہت دور ہوں۔ لیکن پھر بھی ان کے بہت قریب ہوں۔ کسی بھی کلاس کا رزلٹ ہو تو میرے لیے مصروفیت سے بھرا دن ہی ہوتا ہے۔ :)
  8. تجمل حسین

    فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

    بالکل آسان سا حل ہے۔ فیس بک پر اپنا ایک پیج بنائیں۔ فیس بک آپ کو اسی پیج پر ایک سٹور ٹیب شامل کرنے کی آپشن دے گا۔ سٹور ٹیب شامل کرنے کے بعد اس پر اپنی پراڈکٹس شامل کردیں۔ :)
  9. تجمل حسین

    رزلٹ ڈے۔

    رزلٹ ڈے۔
  10. تجمل حسین

    الحمدللہ !

    الحمدللہ !
  11. تجمل حسین

    یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس...

    یا رب میرے وطن کو عطا کر وہ رنگ روپ۔۔ ہوتا ہے رنگ روپ جو فصل بہار کا۔۔ میرا وطن ہو اتنا حسین جس کے سامنے۔۔ منظر بجھا بجھا ہو سمندر کے پار کا
  12. تجمل حسین

    خیر مبارک۔

    خیر مبارک۔
  13. تجمل حسین

    جشن آزادی مبارک۔

    جشن آزادی مبارک۔
  14. تجمل حسین

    لوگ انٹرنیٹ کی ہر سائٹ کو فیس بک ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ اردو محفل کو دیکھ کر بھی پوچھتے ہیں فیس بک...

    لوگ انٹرنیٹ کی ہر سائٹ کو فیس بک ہی کیوں سمجھتے ہیں؟ اردو محفل کو دیکھ کر بھی پوچھتے ہیں فیس بک اردو میں چلارہے ہیں۔ :)
  15. تجمل حسین

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    شکریہ۔ فوٹوشاپ میں نہیں بنایا بلکہ نیا سکینر خریدا ہے اس کے ساتھ Photo Creations نامی سافٹ وئیر ملا ہے اسی میں پہلی ٹرائی لی ہے۔ :)
  16. تجمل حسین

    ونڈو سیون کے وائرلیس ڈرائیور

    اتنے لمبے طریقہ کار کے بجائے سیدھا سیدھا اپنے سسٹم کا نام اور ماڈل گوگل میں لکھیں اور ساتھ وائی فائی ڈرائیورز لکھ دیں عموماً پہلے پانچ لنکس میں سے آپ کو اوریجنل سائٹ کا لنک ملے گا وہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔
  17. تجمل حسین

    محمداحمد بھائی یہ لفظ ہمارے ہاں عمومی زبان میں بول جاتے ہیں ویسے اس سے مراد فلیکس والا پیپر ہے۔...

    محمداحمد بھائی یہ لفظ ہمارے ہاں عمومی زبان میں بول جاتے ہیں ویسے اس سے مراد فلیکس والا پیپر ہے۔ جس پر فلیکس اشتہارات پرنٹ ہوتے ہیں۔
  18. تجمل حسین

    میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے سال ریکسین کی جھنڈیاں پرنٹ کروالوں امید ہے کہ 4، 5 روپے میں پڑے گی۔ :)

    میں سوچ رہا ہوں کہ اگلے سال ریکسین کی جھنڈیاں پرنٹ کروالوں امید ہے کہ 4، 5 روپے میں پڑے گی۔ :)
  19. تجمل حسین

    مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

    شکریہ جناب من۔ آپ کو پسند آیا سمجھیں میری محنت وصول ہوگئی :)
  20. تجمل حسین

    مبارکباد حسیب بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔

    حسیب بھائی ایک ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
Top